گمنام صارف
"سید محمد باقر لکھنوی کشمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
| مشہور اقارب =والد: سید محمد ابو الحسن، دادا: سید علی شاہ | | مشہور اقارب =والد: سید محمد ابو الحسن، دادا: سید علی شاہ | ||
| وجہ شہرت =[[فقیہ]] | | وجہ شہرت =[[فقیہ]] | ||
| تاریخ پیدائش = | | تاریخ پیدائش =[[7 صفر]] ۱۲۸۵ ھ | ||
| مقام پیدائش =[[لکھنو]] | | مقام پیدائش =[[لکھنو]] | ||
| محل زندگی =لکھنو | | محل زندگی =لکھنو | ||
| تاریخ وفات = | | تاریخ وفات =[[16 شعبان]] ۱۳۴۶ھ | ||
| تاریخ شہادت = | | تاریخ شہادت = | ||
| محل شہادت = | | محل شہادت = | ||
سطر 21: | سطر 21: | ||
| علمی = | | علمی = | ||
| اساتذہ =[[محمد کاظم خراسانی|اخوند خراسانی]]، [[سید محمد کاظم طباطبائی یزدی]] .... | | اساتذہ =[[محمد کاظم خراسانی|اخوند خراسانی]]، [[سید محمد کاظم طباطبائی یزدی]] .... | ||
| شاگرد =سید راحت حسین | | شاگرد =سید راحت حسین گوپال پوری .... | ||
| قلمی آثار = | | قلمی آثار = | ||
| مذہب =[[اسلام]](شیعہ) | | مذہب =[[اسلام]] ([[شیعہ]]) | ||
}} | }} | ||
[[سید محمد باقر لکھنوی کشمیری]] (۱۲۸۵-۱۳۴۶ ھ) برصغیر کے نامور [[شیعہ]] علما میں سے گزرے ہیں۔ ایک صاحب علم اور نہایت عبادت گزار شخص تھے۔ | [[سید محمد باقر لکھنوی کشمیری]] (۱۲۸۵-۱۳۴۶ ھ) برصغیر کے نامور [[شیعہ]] علما میں سے گزرے ہیں۔ وہ ایک صاحب علم اور نہایت عبادت گزار شخص تھے۔ انہوں نے عربی و اردو میں کتابیں تصنیف کیں۔ وفات کے بعد اپنے بھتیجے اور والد کے ساتھ [[عراق]] کے شہر [[کربلا]] میں [[دفن میت|مدفون]] ہوئے۔ | ||
==زندگی نامہ== | ==زندگی نامہ== | ||
*'''نسب''' | *'''نسب''' | ||
:نسب کے اعتبار سے رضوی اور آپ کا نسب پچیس واسطوں سے [[امام محمد تقی(ع)|حضرت امام محمد تقی]] سے ملتا ہے اور والدہ کی جانب سے نقوی خاندان سے تعلق | :نسب کے اعتبار سے رضوی اور آپ کا نسب پچیس واسطوں سے [[امام محمد تقی(ع)|حضرت امام محمد تقی]] سے ملتا ہے اور والدہ کی جانب سے نقوی خاندان سے تعلق ہے۔ آپ کے خاندان کی بزرگ شخصیات میں والد سید محمد [[ابو الحسن]] مشہور بنام ابو صاحب اور دادا [[سید علی شاہ]] گزرے ہیں۔ | ||
*'''ولادت''' | *'''ولادت''' | ||
:آپ کی پیدائش [[صفر المظفر(واقعات)|۷صفر]]۱۲۸۵ھ کو [[لکھنو]] (انڈیا) کے محلے وزیر گنج میں ہوئی۔ | :آپ کی پیدائش [[صفر المظفر(واقعات)|۷صفر]]۱۲۸۵ھ کو [[لکھنو]] (انڈیا) کے محلے وزیر گنج میں ہوئی۔ | ||
*'''اولاد''' | *'''اولاد''' | ||
:آپ کی اولاد میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ | :آپ کی اولاد میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ بیٹوں کے اسما درج ذیل ہیں: | ||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
*سید محمد (لکھنو میں پڑھے اور ۴ سال [[نجف]] میں رہے)۔ | *سید محمد (لکھنو میں پڑھے اور ۴ سال [[نجف]] میں رہے)۔ |