مندرجات کا رخ کریں

"حق الناس" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 33: سطر 33:


==ازالہ==
==ازالہ==
حق الناس میں توبہ کرنے کے علاوہ یا حقدار کے حقوق ادا کرنا ہونگے یا حقدار اسے معاف کر دے۔<ref>ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۵، ص۹۴.</ref> بعض فقہاء کا کہنا ہے اس میں وہ حقوق بھی شامل ہیں جو انسان بالغ ہونے سے پہلے ضائع کئے ہیں۔<ref>ملاحظہ فرمائیں: مراغی، العناوین الفقہیہ، ۱۴۱۷ق، ج۲، ص۶۶۰.</ref>
حق الناس میں توبہ کرنے کے علاوہ یا حقدار کے حقوق ادا کرنا ہونگے یا حقدار اسے معاف کر دے۔<ref> ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۵، ص۹۴.</ref> بعض [[فقہاء]] کا کہنا ہے اس میں وہ حقوق بھی شامل ہیں جو انسان [[بالغ]] ہونے سے پہلے ضائع کئے ہیں۔<ref> ملاحظہ فرمائیں: مراغی، العناوین الفقہیہ، ۱۴۱۷ق، ج۲، ص۶۶۰.</ref>


ایک حدیث نبوی کے مطابق قیامت کے میں جس شخص پر دوسروں کے حقوق ہونگے اس کی نیکیاں ان لوگوں کو دی جائیں گی اور اگر اس کی نیکیاں کم پڑے تو ان کے گناہ اس کے نامہ اعمال میں درج کریں گے پھر اسے جہنم میں ڈالا جائے گا۔<ref> علامہ مجلسی، بحارالانوار، ج۶۹، ص۶.</ref>[[لئالی الاخبار]] میں امام صادقؑ سے ایک روایت نقل ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قیامت میں انسان کی سب سے بری حالت اس وقت ہوگی جب [[زکات]] اور [[خمس]] کے مستحق اس کا راستہ روکیں گے اور اللہ تعالی اس کی نیکیاں خمس اور زکات کے بدلے انہیں دے گا۔<ref>[https://www.noorlib.ir/View/fa/Book/BookView/Image/18539/1/214 تویسرکانی، لئالی الاخبار، علامہ، ج۳، ص۲۱۴.]</ref>
ایک حدیث نبوی کے مطابق [[قیامت]] کے میں جس شخص پر دوسروں کے حقوق ہونگے اس کی نیکیاں ان لوگوں کو دی جائیں گی اور اگر اس کی نیکیاں کم پڑے تو ان کے گناہ اس کے نامہ اعمال میں درج کریں گے پھر اسے جہنم میں ڈالا جائے گا۔<ref> علامہ مجلسی، بحار الانوار، ج۶۹، ص۶.</ref> [[لئالی الاخبار]] میں امام صادقؑ سے ایک روایت نقل ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قیامت میں انسان کی سب سے بری حالت اس وقت ہوگی جب [[زکات]] اور [[خمس]] کے مستحق اس کا راستہ روکیں گے اور اللہ تعالی اس کی نیکیاں خمس اور زکات کے بدلے انہیں دے گا۔<ref>[https://www.noorlib.ir/View/fa/Book/BookView/Image/18539/1/214 تویسرکانی، لئالی الاخبار، علامہ، ج۳، ص۲۱۴.]</ref>


==متعلقہ مضامین==
==متعلقہ مضامین==
گمنام صارف