مندرجات کا رخ کریں

"حسن بن محمد طوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 69: سطر 69:
==اجازات و روایات کے اسناد میں موثر==
==اجازات و روایات کے اسناد میں موثر==


ابو علی طوسی نے بھی ان طرق کو اپنے شاگردوں خاص طور پر عماد الدین طبری، ابن رطبہ سوراوی اور الیاس بن ہشام تک منتقل کرنے میں اجازات و [[روایات]] کے سلسلہ سند میں اپنے حلقہ اصلی ہونے کا کردار ادا کیا ہے۔<ref>ن کـ: کتاب سلیم، ہمانجا؛ عماد الدین طبری، بشارة المصطفی، ص۲، ۳، جمـ؛ کیذری، حدائق الحقائق، ج۱، ص۴۶۴، ج۳، ص۱۲۳۳-۱۲۳۴؛ ابن طاووس، فلاح السائل، ص۱۸۰؛ شہید اول، الاربعون، ص۲۰، ۲۲، ۲۴، ۶۵، جمـ؛ مجلسی، بحارالانوار، ج۱۰۴، ص۳۳، ۵۰، ۶۹، ۱۴۴، جمـ، ج۱۰۵، ص۱۱، ۲۵، ۴۵، جمـ. </ref>  
ابو علی طوسی نے بھی ان طرق کو اپنے شاگردوں خاص طور پر [[عماد الدین طبری]]، [[ابن رطبہ سوراوی]] اور [[الیاس بن ہشام]] تک منتقل کرنے میں اجازات و [[روایات]] کے سلسلہ سند میں اپنے حلقہ اصلی ہونے کا کردار ادا کیا ہے۔<ref>ن کـ: کتاب سلیم، ہمانجا؛ عماد الدین طبری، بشارة المصطفی، ص۲، ۳، جمـ؛ کیذری، حدائق الحقائق، ج۱، ص۴۶۴، ج۳، ص۱۲۳۳-۱۲۳۴؛ ابن طاووس، فلاح السائل، ص۱۸۰؛ شہید اول، الاربعون، ص۲۰، ۲۲، ۲۴، ۶۵، جمـ؛ مجلسی، بحارالانوار، ج۱۰۴، ص۳۳، ۵۰، ۶۹، ۱۴۴، جمـ، ج۱۰۵، ص۱۱، ۲۵، ۴۵، جمـ. </ref>  


وہ شیخ طوسی کی فقہ کے مہم ترین مروجین میں سے ہیں۔ کتاب النہایہ پر ان کی شرح اس بات کی قوی دلیل ہے۔<ref>ن کـ: مجلسی، بحارالانوار، ج۱۰۴، ص۳۳، ۶۹، ۱۴۴، ۱۵۷-۱۵۸، جمـ. </ref> وہ ایک [[فقیہ]] ہونے کی حیثیت سے صاحب نظر اور [[فقہ]] میں خاص آراء کے حامل تھے۔ [[نماز]] کی قرائت میں [[استعاذہ]] کے [[واجب]] ہونے کا قول وغیرہ شاذ فتاوی میں شامل اور ان سے منسوب اقوال میں سے ہیں۔<ref>ن کـ: افندی، ریاض العلماء، ج۱، ص۳۳۶؛ قس: طوسی، الخلاف، ج۱، ص۳۲۴-۳۲۵. </ref>
وہ شیخ طوسی کی [[فقہ]] کے مہم ترین مروجین میں سے ہیں۔ کتاب النہایہ پر ان کی شرح اس بات کی قوی دلیل ہے۔<ref>ن کـ: مجلسی، بحار الانوار، ج۱۰۴، ص۳۳، ۶۹، ۱۴۴، ۱۵۷-۱۵۸، جمـ. </ref> وہ ایک [[فقیہ]] ہونے کی حیثیت سے صاحب نظر اور [[فقہ]] میں خاص آراء کے حامل تھے۔ [[نماز]] کی قرائت میں [[استعاذہ]] کے [[واجب]] ہونے کا قول وغیرہ شاذ فتاوی میں شامل اور ان سے منسوب اقوال میں سے ہیں۔<ref>ن کـ: افندی، ریاض العلماء، ج۱، ص۳۳۶؛ قس: طوسی، الخلاف، ج۱، ص۳۲۴-۳۲۵. </ref>


==آثار و تالیفات==
==آثار و تالیفات==
گمنام صارف