مندرجات کا رخ کریں

"مرجع تقلید" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مرجع تقلید'''، اس جامع الشرائط [[مجتہد]] کو کہا جاتا ہے جس کے [[فتوا|فتوے]] پر فقہی مسائل میں [[شیعہ]] عمل کرتے ہیں اور وجوہات شرعیہ یعنی [[خمس]] وغیرہ ان کے حوالے کرتے ہیں۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں [[مرجع تقلید|مرجعیت]] سب سے اعلی مذہبی مقام ہے۔ یہ مقام ایک غیر انتصابی مقام ہے اور عموما شیعہ اس امر کی شناخت رکھنے والے علماء یا ذاتی تحقیق کی بنیاد پر ان کی شناسائی کرتے ہیں۔ اس مقام کی سب سے اہم شرط دوسرے مجتہدوں سے اعلم ہونا ہے۔ جو لوگ ان کی پیروی کرتے ہیں انہیں مقلد کہا جاتا ہے۔ مراجع تقلید کے [[فقہ|فقہی]] نظریات اکثر اوقات [[توضیح المسائل]] نامی کتاب میں منتشر ہوتے ہیں۔
'''مرجع تقلید'''، اس جامع الشرائط [[مجتہد]] کو کہا جاتا ہے جس کے [[فتوا|فتوے]] پر فقہی مسائل میں [[شیعہ]] عمل کرتے ہیں اور وجوہات شرعیہ یعنی [[خمس]] وغیرہ ان کے حوالے کرتے ہیں۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں مرجعیت سب سے اعلی مذہبی مقام ہے۔ یہ مقام انتصابی نہیں بلکہ عموما شیعہ حضرات اس امر کی شناخت رکھنے والے علماء سے پوچھنے یا ذاتی تحقیق کی بنیاد پر ان کی شناسائی کرتے ہیں۔ اس مقام کی سب سے اہم شرط دوسرے مجتہدوں سے اعلم ہونا ہے۔ جو لوگ ان کی پیروی کرتے ہیں انہیں مقلد کہا جاتا ہے۔ مراجع تقلید کے [[فقہ|فقہی]] نظریات اکثر اوقات [[توضیح المسائل]] نامی کتاب میں منتشر ہوتے ہیں۔

[[شیعہ]] آبادی کی کثرت اور جغرافیایی وسعت کے پیش نظر ہر دور میں کئی مجتہد اس منصب پر فائز ہوتے ہیں۔اور بہت کم موارد میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ شیعوں میں سے صرف ایک شخص مرجع تقلید کے طور پر موجود ہو۔ ان افراد کو بعض محترم عناوین جیسے؛ [[آیت اللہ العظمی]] اور [[آیت اللہ]] کے لقب سے پکارتے ہیں۔ شیعہ اکثر مراجع تقلید، عراق میں ([[نجف]]، [[کربلا]]،‌ [[سامرا]]) اور ایران میں ([[قم]]،‌ [[مشہد]]،‌ اصفہان اور [[تہران]]) میں ہوتے ہیں۔

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم