مندرجات کا رخ کریں

"مرجع تقلید" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 24: سطر 24:

==قدرت اور تاثیر==
==قدرت اور تاثیر==
[[شیعہ]] مراجع تقلید اپنے مقلدوں اور شیعوں کے درمیاں بہت موثر ہیں اور اسی طریقے سے اپنے اجتماعی اور سیاسی نظریات کو عملیاتی کرتے ہیں۔<ref>مراجعہ کریں: نقیب‌زادہ و امانی، نقش روحانیت شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۸۱-۸۲</ref>مثلا: [[سید محمد طباطبایی|سید محمد مجاہد]] کے فتوے کے مطابق شیعوں کا ایک بڑا گروہ روس کے خلاف جنگ کرنے چلا۔<ref>نقیب‌ زادہ و امانی، نقش روحانیت شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۹۹-۱۰۰</ref>[[میرزای شیرازی]] کا [[تحریم تمباکو]] والے فتوے سے ایران میں تمباکو [[حرام]] ہوا۔<ref>نقیب‌ زادہ و امانی، نقش روحانیت شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۲</ref>اور [[قیام ۱۵ خرداد]]۱۳۴۲شمسی ہجری بمطابق (5 جون 1963) کو ایران میں [[سید روح‌اللہ موسوی خمینی|آیت اللہ خمینی]] کی گرفتاری پر واقع ہوا۔<ref>نقیب‌ زادہ و امانی، نقش روحانیت شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۳</ref>   
[[شیعہ]] مراجع تقلید اپنے مقلدوں اور شیعوں کے درمیاں بہت موثر ہیں اور اسی طریقے سے اپنے اجتماعی اور سیاسی نظریات کو عملیاتی کرتے ہیں۔<ref>مراجعہ کریں: نقیب‌زادہ و امانی، نقش روحانیت شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۸۱-۸۲</ref>مثلا: [[سید محمد طباطبایی|سید محمد مجاہد]] کے فتوے کے مطابق شیعوں کا ایک بڑا گروہ روس کے خلاف جنگ کرنے چلا۔<ref>نقیب‌ زادہ و امانی، نقش روحانیت شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۹۹-۱۰۰</ref>[[میرزای شیرازی]] کا [[تحریم تمباکو]] والے فتوے سے ایران میں تمباکو [[حرام]] ہوا۔<ref>نقیب‌ زادہ و امانی، نقش روحانیت شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۲</ref>اور [[قیام ۱۵ خرداد]]۱۳۴۲شمسی ہجری بمطابق (5 جون 1963) کو ایران میں [[سید روح اللہ موسوی خمینی|آیت اللہ خمینی]] کی گرفتاری پر واقع ہوا۔<ref>نقیب‌ زادہ و امانی، نقش روحانیت شیعہ در پیروزی انقلاب اسلامی، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۳</ref>   

[[اہل سنت]] کے عالم دین [[محمد رشید رضا]] کے کہنے کے مطابق اہل سنت کے علما اکیلے میں یا گروہ کی شکل میں، شیعہ مجتہدوں خاص کر نجفی علما کے برابر نفوذ نہیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے اسی حوالے سے میرزا شیرازی کے ذریعے سے ملک فیصل کے دور میں عراق میں انتخابات سے بایکاٹ، تحریم تنباکو، کی مثال دیتے ہیں۔<ref>رشید رضا،الخلافہ او الامامہ العظمی، ۱۹۹۶م، ص۹۰</ref> ساموئل بنیامین جو امریکہ کی طرف سے ایران ایلچی کے طور پر بھیجا گیا وہ ایک جگہ کہتا ہے کہ تہران کے مجتہدین اگر چہ رفت و آمد کے لیے خچر سواری کرتے ہیں اور ایک خادم سے زیادہ کوئی نہیں ہوتا ہے لیکن ایک کلمے کے ذریعے بادشاہ کو سلطنت سے عزل کر سکتے ہیں۔<ref>آبراہامیان، تاریخ ایران مدرن، ۱۳۹۲ش، ص۴۱</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم