مندرجات کا رخ کریں

"مرجع تقلید" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
[[شیعہ]] آبادی کی کثرت اور جغرافیایی وسعت کے پیش نظر ہر دور میں کئی مجتہد اس منصب پر فائز ہوتے ہیں۔اور بہت کم موارد میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ شیعوں میں سے صرف ایک شخص مرجع تقلید کے طور پر موجود ہو۔ ان افراد کو بعض محترم عناوین جیسے؛ [[آیت اللہ العظمی]] اور [[آیت اللہ]] کے لقب سے پکارتے ہیں۔ شیعہ اکثر مراجع تقلید، عراق میں ([[نجف]]، [[کربلا]]،‌ [[سامرا]]) اور ایران میں ([[قم]]،‌ [[مشہد]]،‌ اصفہان اور [[تہران]]) میں ہوتے ہیں۔

متاخرین میں نامور ترین مراجع تقلید، محمد حسن نجفی؛ [[صاحب جواہر]]، [[شیخ مرتضی انصاری]]، [[سید محمد حسن شیرازی]] (تحریم تنباکو کا فتوای دینے والی شخصیت)، [[آخوند خراسانی]]، [[سید حسین طباطبائی بروجردی]]،‌ [[سید محسن حکیم]] و [[سید روح‌اللہ موسوی خمینی]] (انقلاب اسلامی ایران کے بانی) شمار ہوتے ہیں۔
متاخرین میں نامور ترین مراجع تقلید، محمد حسن نجفی؛ [[صاحب جواہر]]، [[شیخ مرتضی انصاری]]، [[سید محمد حسن شیرازی]] (تحریم تنباکو کا فتوای دینے والی شخصیت)، [[آخوند خراسانی]]، [[سید حسین طباطبائی بروجردی]]،‌ [[سید محسن حکیم]] و [[سید روح‌الله موسوی خمینی]] (انقلاب اسلامی ایران کے بانی) شمار ہوتے ہیں۔

شیعہ مراجع تقلید کا شیعہ عوام میں بڑا اثر رسوخ ہے اور بعض اوقات ان کے نظریات نے اپنے مقلدوں میں اجتماعی، سیاسی، اور معاشرتی تحریکیں ایجاد کی ہیں۔ روس کے خلاف جنگ، تنباکو کی تحریم، تحریک مشروطہ ایران، عراق میں انقلاب عشرین اور ایران کا اسلامی انقلاب شیعہ مراجع تقلید کی اہم تاثیرات میں سے ہیں۔

سطر 50: سطر 50:
| ۷||از اصفہانی تا بروجردی ||۱۳۶۵ – ۱۳۸۰ھ || [[سید حسین طباطبائی بروجردی]]||ایران

|-style="background:#DCEDEA;"
|-style="background:#DCEDEA;"
| ۸||از بروجردی تا اراکی || ۱۳۸۰ – ۱۴۱۳ھ || [[سید محسن حکیم|حکیم]]، [[سید ابوالقاسم خوئی|خوئی]]، [[ امام خمینی]]، [[سید محمد رضا گلپایگانی| گلپایگانی]]||عراق، ایران
| ۸||از بروجردی تا اراکی || ۱۳۸۰ – ۱۴۱۳ھ || [[سید محسن حکیم|حکیم]]، [[سید ابوالقاسم خوئی|خوئی]]، [[امام خمینی]]، [[سید محمد رضا گلپایگانی| گلپایگانی]]||عراق، ایران
|-style="background:#FAF2EF;"
|-style="background:#FAF2EF;"
| ۹||اراکی کے بعد ||۱۴۱۳ھ || [[محمد تقی بہجت|بہجت]]، [[میرزا جواد تبریزی|تبریزی]]،[[سید علی حسینی سیستانی|سیستانی]] ،[[سید علی حسینی خامنہ ای|خامنہ ای]]،[[محمد فاضل لنکرانی|فاضل لنکرانی]]||عراق،‌ ایران

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,803

ترامیم