تبادلۂ خیال:صحیفہ سجادیہ چوادھویں دعا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

سلام علیکم آقای حکیمی سب خیریت ان شاء اللہ بخیر و عافیت ہوں گے صحیفہ سجادیہ کی چودھویں دعا میں نے ابھی اپلوڈ کی ہے اور بعد میں متوجہ ہوا کہ عنوان میں میں ایک الف کا اضافہ ہے جو کہ ترمیم میں صحیح نہیں ہو پارہا ہے براہ کرم راہنمائی فرمائیں والسلام سید احسان احمد

سلام علیکم

چونکہ حذف کرنے یا عنوان میں ترمیم کرنے کی دسترسی صرف مدیر کو ہے اس لئے آپ نہیں کرسکتے ہیں۔ میں نے اصلاح کی ہے۔Hakimi (تبادلۂ خیال) 09:57، 31 مارچ 2021ء (UTC)