صفحۂ اول
منگل 26 ستمبر 2023 «11 ربیع الاول 1445 ہجری»


دوسری زبانیں


منتخب مضمون
ہفتہ وحدت، 12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں مسلمانوں کے یہاں پیغمبر اکرمؐ کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ اہل سنت 12 ربیع الاول جبکہ اہل تشیع 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا میلاد مناتے ہیں۔ امام خمینی نے ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے توسط سے ایران میں منعقد ہوتی ہے۔ یہ تفکر قدیم الایام سے شیعہ اور اہل سنت علماء کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ لیکن بیسوی صدی عیسوی کے اوائل میں سید جمالالدین اسدآبادی، محمد عبدُہ، محمد حسین کاشف الغطاء، عبدالمجید سلیم، محمود شلتوت، محمد تقی قمی اور آیتاللہ بروجردی جیسے نامور اسلامی علماء کے توسط سے اس کام میں تیزی آگئی۔ سنہ 1979ء میں ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی کی کوششوں سے اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب اور اتحاد کے عمل میں وسعت آگئی۔
دوسرے اچھے مضامین: قرآن کریم – سورہ فاطر – ایمان ابو طالب


خاص مضمون
نُہُم رَبیعُالاول، امام زمانہؑ کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔ ایک نقل کے مطابق اس دن امام حسینؑ کے قاتلوں میں سے عمر بن سعد مارا گیا۔ بعض جگہوں پر اس دن خلیفہ دوم حضرت عمر کے یوم وفات کی مناسبت سے عید زہرا اور فرحۃُ الزہراء کے نام سے خوشی کی محافل برپا ہوتی ہیں، حالانکہ تاریخی روایات کے مطابق وہ 27 ذی الحجہ کو ابو لؤلؤ کے ہاتھوں زخمی ہوئے اور اس کے تین بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔ مراجع اور شیعہ علما اس عنوان سے محافل کے انعقاد کو جائز نہیں سمجھتے کہ جن میں اہل سنت مذہب کے بزرگوں اور مقدسات کی توہین ہوتی ہو۔ ربیع الاول کی 9 تاریخ کو رونما ہونے والے بعض اہم واقعات میں آغاز امامت امام زمانہؑ، عمر بن سعد کا قتل کا مختار ثقفی کے ہاتھوں قتل اور اہل سنت کے دوسرے خلیفہ عمر بن خطاب کا قتل شامل ہیں۔
دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔


ویکی شیعہ کیا ہے؟
ویکی شیعہ سائبر سپیس پر موجود شیعہ مذہب کے بارے میں ایک آنلائن دائرۃ المعارف ہے۔ اس ویکی میں شیعوں کے بارے میں 25,000 مضامین 22 زبانوں میں موجود ہیں جن میں اردو، فارسی، عربی، انگریزی، ترکی، فرانسیسی، ہسپانوی، انڈونیشیائی، جرمن، روسی، ہندی، سواحلی، چائینا، پشتو، آذری، برمی، پرتگالی، اطالوی، ہوسا، تھائی، بنگالی اور تاجکی شامل ہیں۔
ویکی شیعہ اہل بیتؑ عالمی اسمبلی سے وابستہ ہے۔


ہفتے کی منتخب تصویر


فہرست


خبروں میں
- تہران میں عید غدیر 1444 ہجری کو دس کلومیٹر پر پھیلا ہوا جشن غدیر کا انعقاد
- اہلبیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل رضا رمضانی کی اسلام آباد میں غدیر اور عاشورا کانفرنس میں شرکت
- اپلیکیشن نباء کو اسلامی تعلیمات کی ترویج کے غرض سے نشر کیا
- اہلبیتؑ عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل: ویکی شیعہ دنیا کے محققین کے لئے ایک مآخذ ہے۔
- تہران اور ریاض کے مابین معاہدے اور دستاویز میں انگریزی زبان سے اجتناب
- پشتو، آذری، پرتگالی، اطالوی، ہوسا، برمی، تھائی کا اضافہ ویکی شیعہ پر سات دیگر زبانوں
- حالیہ واقعات: زیر تعمیر ....
- حالیہ وفیات: زیر تعمیر ....


آئینہ تاریخ
- 680ء: شہادت میثم تمار؛ امام علیؑ کے قریبی صحابی (22 ذی الحجہ 60ھ)
- 1621ء: وفات فخر الدین محمد بن حسن بن شہید ثانی؛ (10 ذی القعدہ 1030ھ)
- 1905ء: ولادت سید العلما سید علی نقی نقوی المعروف علامہ نقن، برصغیر پاک و ہند کے مشہور خطیب عالم دین، عربی اور اردو زبان میں متعدد کتابوں کے مصنف (26 رجب سنہ 1323 ہجری)
- 1988ء: سلمان رشدی کی شیطانی آیات نامی ناول کی اشاعت
- وفات حضرت لوط (مطابق بعض روایات)
- وفات حضرت عبد المطلب جد پیغمبر اکرم (8 عام الفیل)
- آنحضرتؐ کا حضرت خدیجہ سے نکاح
- سنہ 133 ہجری وفات داود بن علی (حاکم مدینہ)
- سنہ 179 ہجری وفات مالک بن انس
- سنہ 368 ہجری ابن قولویہ
مزید واقعات: 25 ستمبر · 26 ستمبر · 27 ستمبر


کیا آپ جانتے ہیں؟ ...
- ... امام باڑہ شاہ نجف (تصویر میں) ہندوستان میں واقع شہر لکھنو میں شیعہ مذہبی مکانات میں سے ایک جو امام علیؑ کے حرم کی یاد میں بنایا گیا ہے؟
- ...آیہ ظہار عصر جاہلیت کی رائج سنتوں میں سے ایک ہے جسے اسلام نے خط بطلان کھینچا اور جس کی سخت سزا معین ہوئی؟
- ... آیت اللہ عبداللہ مازندرانی ایران کی مشروطہ تحریک کے حامیوں میں سے ایک تھے تحریک مشروطہ میں شرکت کو تمام مسلمانوں پر واجب قرار دیا؟
- ... زنگیوں کا قیام زنگیان سیاہ فام اور تنگدست لوگوں کا تیسری صدی ہجری میں حکومت کے خلاف کئے جانے والا قیام جو 15 سال تک بعض اسلامی ممالک میں حکومت کا باعث بنا؟
- ... 33 روزہ جنگ، جس میں اسرائیل نے 48 لاکھ بمب اسرائیل پر پھینکے؟


جستجو
اگر آپ کسی مضمون کی تلاش میں ہیں تو یہاں جستجو کر سکتے ہیں:


مربوط سائٹیں
اہلبیتؑ عالمی اسمبلی سے وابستہ دوسری سائٹس: