صفحۂ اول


منتخب مضمون
ہفتہ وحدت، 12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں مسلمانوں کے یہاں پیغمبر اکرمؐ کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ اہل سنت 12 ربیع الاول جبکہ اہل تشیع 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا میلاد مناتے ہیں۔ امام خمینی نے ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے توسط سے ایران میں منعقد ہوتی ہے۔ یہ تفکر قدیم الایام سے شیعہ اور اہل سنت علماء کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ لیکن بیسوی صدی عیسوی کے اوائل میں سید جمالالدین اسدآبادی، محمد عبدُہ، محمد حسین کاشف الغطاء، عبدالمجید سلیم، محمود شلتوت، محمد تقی قمی اور آیتاللہ بروجردی جیسے نامور اسلامی علماء کے توسط سے اس کام میں تیزی آگئی۔ سنہ 1979ء میں ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی کی کوششوں سے اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب اور اتحاد کے عمل میں وسعت آگئی۔
دوسرے اچھے مضامین: بیعت – زیارت عاشورا (غیر معروفہ) – دعائے ابو حمزہ ثمالی


کیا آپ جانتے ہیں؟ ...
- ... امام باڑہ شاہ نجف (تصویر میں) ہندوستان میں واقع شہر لکھنو میں شیعہ مذہبی مکانات میں سے ایک جو امام علیؑ کے حرم کی یاد میں بنایا گیا ہے؟
- ...آیہ ظہار عصر جاہلیت کی رائج سنتوں میں سے ایک ہے جسے اسلام نے خط بطلان کھینچا اور جس کی سخت سزا معین ہوئی؟
- ... آیت اللہ عبداللہ مازندرانی ایران کی مشروطہ تحریک کے حامیوں میں سے ایک تھے تحریک مشروطہ میں شرکت کو تمام مسلمانوں پر واجب قرار دیا؟
- ... زنگیوں کا قیام زنگیان سیاہ فام اور تنگدست لوگوں کا تیسری صدی ہجری میں حکومت کے خلاف کئے جانے والا قیام جو 15 سال تک بعض اسلامی ممالک میں حکومت کا باعث بنا؟
- ... 33 روزہ جنگ، جس میں اسرائیل نے 48 لاکھ بمب اسرائیل پر پھینکے؟


مجوزہ مضامین

- سیدہ نفیسہ «، امام حسن مجتبیؑ کی ذریت میں سے ایک ہیں جو قاہرہ مصر میں مدفون ہیں۔»
- مسجد قبا «اسلام کی پہلی مسجد جسے پیغمبر اکرمؐ نے بنایا۔»
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ «پیغمبر اکرمؐ، اولوالعزم نبی اور آخری پیغمبر ہیں۔»
- ہفتہ وحدت «12 ربیعالاول (اہل سنت روایات کے مطابق پیغمبر اکرم کی تاریخ ولادت) سے 17 ربیعالاول (شیعہ روایات کے مطابق حضرت محمدؐ کی ولادت) کے درمیان ایام»
- نہم ربیع الاول « شیعوں کے بارہویں امام امام مہدی(عج) کی امامت کا آغاز۔»
- لیلۃ المبیت «جس رات امام علیؑ پیغمبر اکرمؐ کی جان بچانے کی خاطر ان کے بستر پر سوگئے۔»
- ہجرت مدینہ «پیغمبر اکرمؐ اور دیگر مسلمانوں کا بعثت کے تیرہویں سال کے آخر اور چودھویں سال کے آغاز میں مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت۔»
- امام صادق علیہ السلام « شیعیہ اثناعشری کے چھٹے امام۔»
- غیبت صغرا «وہ ایام جن میں امام مہدی(عج) مخفی طور پر زندگی بسر کرتے تھے اور نواب اربعہ کے ذریعے شیعوں سے رابطے میں تھے۔»
- واقعہ سقیفہ بنی ساعدہ «پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد پہلا واقعہ جس میں ابوبکر مسلمانوں کے خلیفہ منتخب ہوئے۔»
- ماہ ربیع الاول کے واقعات «قمری سال کے تیسرے مہینے ربیع الاول میں رونما ہونے والے بعض واقعات۔»


نئے مضامین
- چالیس کنجیوں والا پیالہ
- حفص بن سلیمان اسدی
- مسعود بن حجاج تیمی
- انگشتر
- ولایت ٹی وی چینل
- اسپائیکر قتل عام
- حدیث امان
- مخیریق
- برہان علیت
- عدلیہ
- بلون الغار بلون الغدیر (کتاب)
- بنو امیہ کے خلفا کی فہرست
- مقام رأس الحسین
- ستون توبہ
- حدیث من عرف نفسہ
- مجمع بن عبداللہ عائذی
- عمرو بن عبداللہ جندعی
- قاسم بن حبیب ازدی
- سنہ 1445 ہجری
- زہیر بن سلیم ازدی


آئینہ تاریخ
- 680ء: شہادت میثم تمار؛ امام علیؑ کے قریبی صحابی (22 ذی الحجہ 60ھ)
- 1621ء: وفات فخر الدین محمد بن حسن بن شہید ثانی؛ (10 ذی القعدہ 1030ھ)
- 1905ء: ولادت سید العلما سید علی نقی نقوی المعروف علامہ نقن، برصغیر پاک و ہند کے مشہور خطیب عالم دین، عربی اور اردو زبان میں متعدد کتابوں کے مصنف (26 رجب سنہ 1323 ہجری)
- 1988ء: سلمان رشدی کی شیطانی آیات نامی ناول کی اشاعت
- وفات حضرت لوط (مطابق بعض روایات)
- وفات حضرت عبد المطلب جد پیغمبر اکرم (8 عام الفیل)
- آنحضرتؐ کا حضرت خدیجہ سے نکاح
- سنہ 133 ہجری وفات داود بن علی (حاکم مدینہ)
- سنہ 179 ہجری وفات مالک بن انس
- سنہ 368 ہجری ابن قولویہ