confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←بیرونی روابط) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
{{اہم کتب حدیث}} | {{اہم کتب حدیث}} | ||
==کتاب کی خصوصیات== | ==کتاب کی خصوصیات== | ||
بخاری نے اس کتاب کو لکھنے میں سولہ سال لگا لئے اور اس کی احادیث کو چھ لاکھ | بخاری نے اس کتاب کو لکھنے میں سولہ سال لگا لئے اور اس کی [[احادیث]] کو چھ لاکھ میں سے چن لیا۔<ref>ابن حجر عسقلانی، ہدی الساری مقدمۃ فتح الباری، ص۴۹۰۔</ref>۔ یہ کتاب اہل سنت کی احادیث کے مجامع میں سے ایک ہے۔ مجامع حدیثی کی اصطلاح ان کتابوں کو کہا جاتا ہے جو عقیدے اور [[فقہ|فقہی موضوعات]] کو شامل ہو اور یہ خصوصیت صحیح بخاری میں بھی پائی جاتی ہے۔ | ||
صحیح بخاری ۹۷ کتاب و ۳۴۵۰ باب پر مشتمل ہے اور ابن صلاح کے مطابق تکراری احادیث کو شمار کیا جائے تو 7275 احادیث اور اگر انہیں الگ کیا جائے تو انکے اور یحیی بن شرف نووی کے مطابق 4000 احادیث پر مشتمل ہے۔ لیکن ابن حَجَر کے مطابق 2761 احادیث پر مشتمل ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، ہدی الساری مقدمۃ فتح الباری، ص۴۶۵، ۴۷۸۔</ref> اس کے علاوہ بخاری کی احادیث کی تعدا مختلف روایات میں باہم مختلف بیان ہوئی ہیں؛ مثلاً فِربری کی روایت میں 300 حدیث ابراہیم ابن معقِل نسفی زیادہ ہیں اور نسفی کی روایت میں حماد بن شکار نسوی کی روایت سے سو عدد احادیث کم ہیں۔<ref> حاجی خلیفہ، ج ۱، ستون ۵۴۵</ref> | صحیح بخاری ۹۷ کتاب و ۳۴۵۰ باب پر مشتمل ہے اور ابن صلاح کے مطابق تکراری احادیث کو شمار کیا جائے تو 7275 احادیث اور اگر انہیں الگ کیا جائے تو انکے اور یحیی بن شرف نووی کے مطابق 4000 احادیث پر مشتمل ہے۔ لیکن ابن حَجَر کے مطابق 2761 احادیث پر مشتمل ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، ہدی الساری مقدمۃ فتح الباری، ص۴۶۵، ۴۷۸۔</ref> اس کے علاوہ بخاری کی احادیث کی تعدا مختلف روایات میں باہم مختلف بیان ہوئی ہیں؛ مثلاً فِربری کی روایت میں 300 حدیث ابراہیم ابن معقِل نسفی زیادہ ہیں اور نسفی کی روایت میں حماد بن شکار نسوی کی روایت سے سو عدد احادیث کم ہیں۔<ref> حاجی خلیفہ، ج ۱، ستون ۵۴۵</ref> | ||