مندرجات کا رخ کریں

"صحیح بخاری (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:


بخاری کے کہنے کے مطابق، اس کے زمانے میں حدیثی تدوین شدہ مجموعے صحیح اور غیر صحیح احادیث پر مشتمل تھے اسی لئے اس نے صحیح احادیث کو ایک کتاب میں جمع کرنے کا ارادہ کیا اور اس کام میں اس کو تشویق کرنے والا اس کا استاد اسحاق بن ابراہیم حنظلی ہے جو کہ ابن راہویہ سے مشہور تھا۔<ref>خطیب بغدادی، ج ۲، ص۸؛ابن حجر عسقلانی، ۱۴۰۸، ص۵</ref>
بخاری کے کہنے کے مطابق، اس کے زمانے میں حدیثی تدوین شدہ مجموعے صحیح اور غیر صحیح احادیث پر مشتمل تھے اسی لئے اس نے صحیح احادیث کو ایک کتاب میں جمع کرنے کا ارادہ کیا اور اس کام میں اس کو تشویق کرنے والا اس کا استاد اسحاق بن ابراہیم حنظلی ہے جو کہ ابن راہویہ سے مشہور تھا۔<ref>خطیب بغدادی، ج ۲، ص۸؛ابن حجر عسقلانی، ۱۴۰۸، ص۵</ref>
==مؤلف==
ابوعبدالله محمد بن اسماعیل بخاری ۱۳ شوال ۱۹۴ هجری قمری کو آج کل کا [[ازبکستان]] کے شهر [[بخارا]] میں پیدا ہوااور [[سمرقند]] کے نزدیک خَرتَنگ نامی دیہات میں ۲۵۶ھ کو وفات پائے۔ ان کے والد اسماعیل بن ابراهیم حدیث میں اپنے دور کے عالم سمجھے جاتے تھے جو جوانی میں ہی بخارا میں وفات پاگئے۔ بخاری چار مرتبہ بخارا سے شہر بدر ہوئے۔ ان میں سے ایک اس فتوی کے بعد ہوئے جب فتوا دیا اگر دو بچے ایک بھیڑ کا دودھ پی لیں تو وہ محرم ہوجائں گے۔ اس فتوے پر شہر کے علماء اور عوام اس کے خلاف ہوگئے اور انہیں شہربدر کیا۔<ref>المبسوط، ج ۵، ص۱۳۹، کتاب النکاح، باب الرضاع</ref>
دوسری بار تب شہر بدر ہوا جب قرآن کے بارے میں اپنے عقیدے کا اظہار کیا تو اہل سنت کے عالم دین محمد بن یحیی الزہلی نے پہلے اسے نیشاپور سے نکالا اور پھر بخارا سے بھی خارج کرنے کے لیے بخارا کے امیر سے درخواست کی اور بخاری کے بارے میں کہا: مَنْ ذهَبَ بَعْدَ هذا إلی مُحمد بن اسماعیل البُخاری فاتّهمُوهُ: ایسی غلط باتوں کے بعد بھی اگر کوئی اسماعیل بخاری کی سمت چلا جائے تو اسے متہم سمجھا کرو۔<ref>سیر اعلام النبلاء، ج۱۰، ص۱۱۳</ref>
اس کا دادا(مغیره) بخارا کے حاکم کے توسط مسلمان ہوا اور وہاں سکونت اختیار کی۔ اور 16 سال کی عمر میں مکہ جاکر علم حدیث سیکھا پھر مصر اور دوسرے اسلامی ممالک میں احادیث جمع کرنے کے لئے چلا گیا اور جب بخارا واپس پہنچا تو اپنے ساتھ چھ لاکھ احادیث اپنے ساتھ لے آیا تھا مگر ان میں سے صرف ۷۲۷۵ حدیث کو معتبر سمجھتے ہوئے اپنی مشہور کتاب صحیح بخاری میں شامل کیا۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905

ترامیم