گمنام صارف
"مغیرہ بن شعبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زمانۂ پیامبر
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
== زمانۂ پیامبر== | == زمانۂ پیامبر== | ||
اس نے [[ | اس نے [[سال 5 ہجری قمری]] میں [[اسلام]] قبول کیا نیز [[صلح حدیبیہ]] اور [[بیعت رضوان]] میں موجود تھا۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref> [[۹ قمری]] میں قبیلہ ثقیف کے اسلام لانے کے بعد رسول اللہ کے دستور کے مطابق مغیره اور [[ابو سفیان]] طائف گئے اور انہوں نے وہاں لات کے بت توڑے۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۳۷۸ق، ج۳، ص۹۹</ref> | ||
===رحلت پیامبر کے بعد=== | ===رحلت پیامبر کے بعد=== | ||
[[شیخ مفید]] کے مطابق | [[شیخ مفید]] کے مطابق مغیره نے [[فاطمہ زہرا]](س) کے گھر پر حملہ کرنے،امام علی اور ان کے بعض اصحاب سے زبردستی بیعت لینے میں کردار ادا کیا۔<ref>مفید، الجمل، ص۱۱۷؛ مفید(منسوب)، الاختصاص، ص۱۸۶؛ طبرسی، الاحتجاج، ج۱، ص۸۳-۸۴</ref> در [[الاحتجاج علی اہل اللجاج (کتاب)|الاحتجاج ]] مذکور ہوا ہے [[امام حسن]](ع) نے مغیرہ سے توبیخ آمیز گفتگو میں کہا: تو ہی تھا کہ جس نے [[فاطمہ]](س) کو اس طرح زد و کوب کیا کہ وہ زخمی ہو گئیں اور ان کے شکم میں موجود محسن کی شہادت اسی وجہ سے واقع ہوئی۔<ref>طبرسی، الإحتجاج، ج۱، ص۲۷۸</ref> | ||
==زمانہ خلفا== | ==زمانہ خلفا== |