گمنام صارف
"مغیرہ بن شعبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زمانہ خلفا
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
[[عثمان بن عفان]] نے خلافت کے ایک سال بعد اسے کوفہ کی حاکمیت سے معزول کر دیا۔<ref>طبری، تاریخ، ۱۳۷۸ق، ج۴، ص۲۴۴؛ ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> اور کچھ عرصہ کیلئے ارمنستان اور آذربایجان کا فرماندار مقرر کیا<ref>ابن أعثم، الفتوح، ج۲، ص۳۴۶</ref> | [[عثمان بن عفان]] نے خلافت کے ایک سال بعد اسے کوفہ کی حاکمیت سے معزول کر دیا۔<ref>طبری، تاریخ، ۱۳۷۸ق، ج۴، ص۲۴۴؛ ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> اور کچھ عرصہ کیلئے ارمنستان اور آذربایجان کا فرماندار مقرر کیا<ref>ابن أعثم، الفتوح، ج۲، ص۳۴۶</ref> | ||
اس نے خلافت [[امام علی|امیرالمومنین علی]](ع) کی بیعت نہیں کی نیز ان کے دور میں ہونے والی جنگوں میں بھی شریک نہیں ہوا ۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ج۴، ص۱۲۱</ref> ماجرائے [[حکمیت]] کے بعد [[معاویہ]] کی بیعت کی تو معاویہ نے اسے دوبارہ کوفہ کا گورنر مقرر کیا اور وفات تک یعنی ۵۰ق تک اس عہدے ہر باقی رہا۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> [[صلح امام حسن]] کے معاملے میں مغیره | اس نے خلافت [[امام علی|امیرالمومنین علی]](ع) کی بیعت نہیں کی نیز ان کے دور میں ہونے والی جنگوں میں بھی شریک نہیں ہوا ۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ج۴، ص۱۲۱</ref> ماجرائے [[حکمیت]] کے بعد [[معاویہ]] کی بیعت کی تو معاویہ نے اسے دوبارہ کوفہ کا گورنر مقرر کیا اور وفات تک یعنی ۵۰ق تک اس عہدے ہر باقی رہا۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> [[صلح امام حسن]] کے معاملے میں مغیره ان افراد میں سے تھا جنہیں معاویہ نے امام حسن سے صلح کیلئے بھیجا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، بی تا، ج۲، ص۲۱۵</ref> | ||
تاریخی مآخذوں کے مطابق مغیره پہلا نفر ہے جس نے معاویہ کو [[یزید]] کی ولایت عہدی کا مشورہ دیا۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۳۷۸ق، ج۵، ص۳۰۱-۳۰۲؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۳۸۵ق، ج۳، ص۵۰۳-۵۰۴</ref> لیکن یہ واقعہ | تاریخی مآخذوں کے مطابق مغیره پہلا نفر ہے جس نے معاویہ کو [[یزید]] کی ولایت عہدی کا مشورہ دیا۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۳۷۸ق، ج۵، ص۳۰۱-۳۰۲؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۳۸۵ق، ج۳، ص۵۰۳-۵۰۴</ref> لیکن یہ واقعہ ۵۶ ق میں ذکر ہوا ہے اور اسکی وفات ۵۰ قمری ہے لہذا یہ دونوں قضایا باہم سازگار نہیں ہیں۔ | ||
==عداوت علی (ع)== | ==عداوت علی (ع)== |