گمنام صارف
"مغیرہ بن شعبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زمانہ خلفا
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
==زمانہ خلفا== | ==زمانہ خلفا== | ||
مغیره نے پہلی خلافتوں کے دور میں ہونے والی | مغیره نے پہلی خلافتوں کے دور میں ہونے والی جنگوں [[جنگ یمامہ]] جو [[مسیلمہ]] کے پیروکاروں کے ساتھ ہوئی اور [[جنگ یرموک]] نیز فتح [[شام]] اور [[عراق]] میں شرکت کی۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶</ref> | ||
[[عمر بن خطاب]] نے اسے حکومت بحرین کیلئے بھیجا۔ لیکن وہاں کے لوگوں نے اسے قبول نہیں کیا اور انہوں نے حضرت عمر بن خطاب سے اس کی شکایت کی۔ اسی وجہ سے عمر بن خطاب نے اسے معزول کیا اور اسے [[بصره]] کی حاکمیت سونپ دی۔ اس کے بعد چند لوگوں نے مغیرہ کے [[زنا]] کی شہادت دی تو [[عمر بن خطاب]] نے اسے معزول کر کے کوفہ کی حکومت سونپ دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ج۴، ص۱۲۱؛ عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref> یہ ان پہلے افراد میں سے ہے جس نے حضرت عمر بن خطاب کو امیرالمومنین کے لقب سے سلام کیا۔ <ref> عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> منابع میں آیا ہے کہ قاتل [[عمر بن خطاب]] [[ابولولو]] مغیره کا غلام تھا۔<ref>دیار بکری، تاریخ الخمیس، بی تا، ج۲، ص۱۸۱؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳ ص۲۶۶</ref> | [[عمر بن خطاب]] نے اسے حکومت بحرین کیلئے بھیجا۔ لیکن وہاں کے لوگوں نے اسے قبول نہیں کیا اور انہوں نے حضرت عمر بن خطاب سے اس کی شکایت کی۔ اسی وجہ سے عمر بن خطاب نے اسے معزول کیا اور اسے [[بصره]] کی حاکمیت سونپ دی۔ اس کے بعد چند لوگوں نے مغیرہ کے [[زنا]] کی شہادت دی تو [[عمر بن خطاب]] نے اسے معزول کر کے کوفہ کی حکومت سونپ دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ج۴، ص۱۲۱؛ عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref> یہ ان پہلے افراد میں سے ہے جس نے حضرت عمر بن خطاب کو امیرالمومنین کے لقب سے سلام کیا۔ <ref> عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> منابع میں آیا ہے کہ قاتل [[عمر بن خطاب]] [[ابولولو]] مغیره کا غلام تھا۔<ref>دیار بکری، تاریخ الخمیس، بی تا، ج۲، ص۱۸۱؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳ ص۲۶۶</ref> |