مندرجات کا رخ کریں

"تحویل قبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:


==  قبلہ کی تبدیلی کی کیفیت==
==  قبلہ کی تبدیلی کی کیفیت==
روایات کے مطابق تحویل قبلہ کے روز  [[پیامبر]](ص)  بیت المقدس کی طرف [[نماز ظہر]] ادا کر رہے تھے اور معمول کے مطابق مرد اور عورتیں ان کے پیچھے نماز پڑھنے کیلئے کھڑے تھے ۔ دو رکعت  نماز ادا کرنے کے بعد  [[جبرائیل]] وحی لے کر [[پیمبر(ص)]] پر نازل ہوئے سورہ بقرہ کی  ۱۴۴ ویں آیت پہنچانے کے ساتھ  پیامبر(ص) کا رخ کعبہ کی جانب موڑ دیا ۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۱، ص۱۸۶؛ شیخ صدوق، من لا یحضره الفقیہ، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۷۵.</ref>
روایات کے مطابق تحویل قبلہ کے روز  [[پیامبر]](ص)  بیت المقدس کی طرف [[نماز ظہر]] ادا کر رہے تھے اور معمول کے مطابق مرد اور عورتیں ان کے پیچھے نماز پڑھنے کیلئے کھڑے تھے ۔ دو رکعت  نماز ادا کرنے کے بعد  [[جبرائیل]] وحی لے کر [[پیغمبر(ص)]] پر نازل ہوئے سورہ بقرہ کی  ۱۴۴ ویں آیت پہنچانے کے ساتھ  پیامبر(ص) کا رخ کعبہ کی جانب موڑ دیا ۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۱، ص۱۸۶؛ شیخ صدوق، من لا یحضره الفقیہ، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۲۷۵.</ref>


تحویل قبلہ یا کعبہ کی طرف رسول خدا کی مکمل نماز کے مقام میں اختلاف منقول ہوا ہے ۔<ref>عسقلانی، فتح الباری، بیروت، ج۱، ص۹۸؛ الحلبی، السیرة الحلبیہ، ۱۴۰۰ق، ج۲، ص۳۵۲-۳۵۳.</ref>
تحویل قبلہ یا کعبہ کی طرف رسول خدا کی مکمل نماز کے مقام میں اختلاف منقول ہوا ہے ۔<ref>عسقلانی، فتح الباری، بیروت، ج۱، ص۹۸؛ الحلبی، السیرة الحلبیہ، ۱۴۰۰ق، ج۲، ص۳۵۲-۳۵۳.</ref>
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم