"رافضی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حوالہ جات) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
::فرعون کی لشکر سے 70 لوگوں نے اسے '''رفض''' یعنی اسے چھوڑ کر حضرت موسی(ع) کا ساتھ دیا اور یہ لوگ دوسروں سے زیادہ اپنے دین پر قائم تھے اور سب سے زیادہ [[ہارون بن عمران|ہارون]] سے محبت کرتے تھے۔ اس وقت حضرت موسی(ع) نے انہیں رافضی کا لقب دیا۔ خدا کی طرف سے حضرت موسی پر [[وحی]] نازل ہوئی کہ یہ نام [[تورات]] میں ان لوگوں کیلئے ثبت کرو کیونکہ میں نے ان کیلئے یہ نام انتخاب کیا ہے۔ اس کے بعد امام(ع) نے فرمایا: خدا نے یہ نام تم(شیعہ) لوگوں کیلئے بھی انتخاب کیا ہے۔<ref>برقی، محاسن، ج۱، ص۱۵۷.</ref> | ::فرعون کی لشکر سے 70 لوگوں نے اسے '''رفض''' یعنی اسے چھوڑ کر حضرت موسی(ع) کا ساتھ دیا اور یہ لوگ دوسروں سے زیادہ اپنے دین پر قائم تھے اور سب سے زیادہ [[ہارون بن عمران|ہارون]] سے محبت کرتے تھے۔ اس وقت حضرت موسی(ع) نے انہیں رافضی کا لقب دیا۔ خدا کی طرف سے حضرت موسی پر [[وحی]] نازل ہوئی کہ یہ نام [[تورات]] میں ان لوگوں کیلئے ثبت کرو کیونکہ میں نے ان کیلئے یہ نام انتخاب کیا ہے۔ اس کے بعد امام(ع) نے فرمایا: خدا نے یہ نام تم(شیعہ) لوگوں کیلئے بھی انتخاب کیا ہے۔<ref>برقی، محاسن، ج۱، ص۱۵۷.</ref> | ||
=== شیعہ احادیث میں اس لفظ کا استعمال=== | === شیعہ احادیث میں اس لفظ کا استعمال=== | ||
* | * [[امام صادق(ع)]] کو خبر دی گئی کہ [[عمار دہنی|عمّار دہنی]] نے ایک دن [[ابن ابی لیلی]] - کوفہ کے قاضی- کے یہاں گواہی دی، اس موقع پر قاضی نے اس سے کہا: "اے عمّار! ہم تمہیں جانتے ہیں تم رافضی ہو اس بنا پر تمہاری گواہی قابل قبول نہیں ہے، یہاں سے چلے جاؤ"۔ عمار کھڑے ہو گئے اس حالت میں کہ ان کا بدن کانپ رہا تھا اور وہ رو رہا تھا۔ | ||
ابن ابی لیلی | ابن ابی لیلی نے کہا: "اے عمّار! تم ایک دانشمند آدمی ہو اگر اس نام سے راضی نہیں ہو تو اس مذہب کو چھوڑ دو اس وقت تم ہمارے بھائی بن جاؤ گے۔" | ||
عمّار | عمّار نے کہا: | ||
:: | ::"نہیں ایسا نہیں ہے جو تم خیال کر رہے ہو بلکہ میرا رونا میرے اور تمہارے لئے تھا۔ اپنے لئے اس وجہ سے کہ تم نے مجھے ایک بلند مقام و منزلت کی طرف نسبت دی جبکہ میں اپنے آپ کو اس مقام کیلئے لائق نہیں سمجھتا ہوں: تم نے مجھے رافضی کہا حالنکہ [[امام صادق]](ع) نے فرماتے ہیں: پہلا شخص جو اس نام سے پکارا گیا وہ [[فرعون]] کے وہ جادو گر تھے جنہوں نے [[حضرت موسی]] کی حقانیت کو دیکھ کر فرعون کے اور اس کے حکم سے رو گردانی کرتے ہوئے حضرت موسی(ع) سے ملحق ہو گئے تھے اور اس راہ میں ہر قسم کی اذیت اور آزار کو خندہ پیشانی سے قبول کیا اس موقع پر فرعون نے انہیں رافضی کہا تھا۔ پس رافضی وہ شخص ہے جو خدا کے یہاں ہر قسم کی ناپسند چیز سے منہ موڑ لے۔ اور تمہارے لئے میں اس لئے رو رہا تھا کہ تم نے یہ جرأت کیسے کی کہ ایک اچھے نام کو تم نے ایک برا نام جانا اور [[قیامت]] کے دن اس عظیم جنایت سے خوف محسوس نہیں کیا کہ تم خدا کو کیا جواب دیں گے۔؟! | ||
حضرت امام صادق(ع) نے جب یہ واقعہ سنا تو فرمایا: | |||
::"اگر عمّار نے آسمان اور زمین سے بھی بڑا کوئی گناہ انجام دیا ہو تب بھی ان کے ان جملوں سے اس کے سارے گناہ محو ہو جائیں گے اور یہ کام اس قدر اس کے نیک اعمال اور حسنات میں اضافہ کرے گا جس طرح رائی برابر کو دنیا سے ہزار گنا بڑا کر دے۔" | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات|3}} | {{حوالہ جات|3}} |