گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←القاب
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←القاب) |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
==القاب== | ==القاب== | ||
معصومہ اور کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ کے مشہور القاب ہیں۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۳و۴۱؛ نیز ملاحظہ کریں: اصغری نژاد، «نظرى بر اسامى و القاب حضرت فاطمہ معصومہؑ».</ref> کہا جاتا ہے کہ معصومہ امام رضاؑ سے منسوب ایک روایت سے اخذ کیا گیا ہے۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۹.</ref> [[محمد باقر مجلسی]] کی کتاب زاد المعاد کی روایت میں یوں بیان ہوا ہے کہ [[امام رضاؑ]] نے انہیں معصومہ کا نام دیا ہے۔<ref> مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ھ، ص۵۴۷.</ref> آج کل انہیں کریمہ اہل بیت بھی کہا جاتا ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref> کہا جاتا ہے کہ یہ لقب [[سید شہاب الدین مرعشی نجفی|آیتاللہ مرعشی نجفی]] کے والد سید محمود مرعشی نجفی کے دیکھے ہوئے اس خواب سے مستند ہے جس میں [[ائمہؑ]] میں سے کسی ایک نے حضرت معصومہ کو کریمہ اہل بیتؑ سے تعبیر کیا ہے۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref> | معصومہ اور کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ کے مشہور القاب ہیں۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۳و۴۱؛ نیز ملاحظہ کریں: اصغری نژاد، «نظرى بر اسامى و القاب حضرت فاطمہ معصومہؑ».</ref> کہا جاتا ہے کہ معصومہ امام رضاؑ سے منسوب ایک روایت سے اخذ کیا گیا ہے۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۹.</ref> [[محمد باقر مجلسی]] کی کتاب زاد المعاد کی روایت میں یوں بیان ہوا ہے کہ [[امام رضاؑ]] نے انہیں معصومہ کا نام دیا ہے۔<ref> مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ھ، ص۵۴۷.</ref> آج کل انہیں کریمہ اہل بیت بھی کہا جاتا ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref> کہا جاتا ہے کہ یہ لقب [[سید شہاب الدین مرعشی نجفی|آیتاللہ مرعشی نجفی]] کے والد سید محمود مرعشی نجفی کے دیکھے ہوئے اس خواب سے مستند ہے جس میں [[ائمہؑ]] میں سے کسی ایک نے حضرت معصومہ کو کریمہ اہل بیتؑ سے تعبیر کیا ہے۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref> | ||