مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏شادی: تمیزکاری
(←‏شادی: تمیزکاری)
سطر 46: سطر 46:


==شادی==
==شادی==
حضرت معصومہ ؑ نے [[شادی]] نہیں کی ۔ان کی  شادی نہ کرنے کے دلائل ذکر ہوئے ہیں:
ریاحین الشریعہ نامی کتاب کے مطابق یہ معلوم نہیں ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی کی ہے یا نہیں، اور اولاد ہے یا نہیں؛<ref>محلاتی، ریاحین الشریعه، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱.</ref>اس کے باوجود یہ مشہور ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی نہیں کی ہے<ref>ملاحظہ کریں: مهدی‌پور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۰.</ref>اور شادی نہ کرنے کے بارے میں بعض دلائل بھی ذکر ہوئی ہیں؛ جیسے کہا کیا ہے کہ آپ کا ہمکفو نہ ہونے کی وجہ سے شادی نہیں کی ہے۔<ref>مهدی‌پور، کریمه اهل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۱.</ref>اسی طرح یعقوبی لکھتا ہے کہ امام موسی کاظم نے اپنی بیٹیوں کی نسبت شادی نہ کرنے کی وصیت کی تھی؛<ref>یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۳۶۱.</ref>لیکن اس بات پر اشکال کیا ہے کہ اس طرح کی کوئی بات امام کاظمؑ کی کافی میں مذکور وصیت نامے<ref>ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۱۷.</ref>میں ذکر نہیں ہوئی ہے۔<ref>قرشی، حیاةالامام موسی بن جعفر، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۴۹۷.</ref>
 
#''' تقیہ'''  : خلافت ہارون عباسی کے زمانے میں شیعوں کی نسبت سخت حالات کی وجہ سے ایسا  [[تقیہ]] کا دور تھا کہ وہ اپنے [[امام موسی کاظمؑ|امام]] سے سوال پوچھنے کی جرات نہیں رکھتے تھے چہ جائیکہ ان سے شادی کی نسبت سوچا جائے۔ محققین معتقد ہیں کہ امام کے زندانی ہونے کی وجہ سے امام کی بیٹیوں سے ازدواج کی خواستگای کے رجحان میں کمی واقعہ ہوئی۔<ref>حسینی، «راز عدم ازدواج حضرت معصومہ ؑ»، ص۱۰۳.</ref>
#  '''کفو کا نہ ہونا''':‌ بعض معتقد ہیں حضرت معصومہ علمی و معنوی لحاظ سے کمال کی وجہ سے ان کا کوئی کفو نہیں تھا۔اس کے جواب میں کہا گیا کہ [[ائمہ طاہرین علیہم السلام|ائمہ ؑ طاہرین]] کبھی بھی اپنی بیٹیوں کی نسبت شادی میں حائل نہیں ہوئے اور قول و فعل کے لحاظ سے مؤمن مردوں کو مومن خواتین کا کفو سمجھتے تھے۔ <ref>حسینی، «راز عدم ازدواج حضرت معصومہ ؑ»، ص۱۰۳</ref>
#  '''وصیت موسی بن جعفر''' ؑ: یعقوبی معتقد  ہے کہ امام موسی کاظم نے اپنی بیٹیوں کی نسبت شادی نہ کرنے کی وصیت کی تھی۔<ref>یعقوبی، تاریخ، دار صادر، ج‏۲، ص ۴۱۵</ref> محققین اس وصیت کو سنت پیغمبر خلاف سمجھتے ہیں نیز اس وصیت میں ایسی کوئی بات مذکور نہیں جس سے یہ بات سمجھی جائے۔<ref>حسینی، «راز عدم ازدواج حضرت معصومہ ؑ»، ص۱۰۱-۱۰۳.</ref>


==  ہجرت ایران اور قم میں آنا ==
==  ہجرت ایران اور قم میں آنا ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,983

ترامیم