مندرجات کا رخ کریں

"اذان" کے نسخوں کے درمیان فرق

14 بائٹ کا ازالہ ،  17 جنوری 2017ء
م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 4: سطر 4:
[[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] اذان  اور [[اقامت]] کے بعض جملوں میں باہمی اختلاف رکھتے ہیں ۔ [[شیعہ]] حضرات [[اہل سنت]] کے برعکس <font color=blue>{{حدیث|حی علی خیر العمل}}</font> کو جزو آذان سمجھتے ہیں اور بعض روایات کی بنا پر <font color=blue>{{حدیث|اشهد انّ علیّا ولیُّ الله}}</font> جزو آذان کی نیت سے نہیں بلکہ [[حکم شرعی|استحباب]] کی نیت سے کہتے ہیں۔ اہل سنت حضرات شیعوں کے برعکس صبح کی آذان و اقامت میں {{حدیث|الصلواۃُ خيرٌ مِنَ النَومِ}} کہتے ہیں۔

== لغت اور قرآن==
== معنا==
اذان  عربی لغت میں ماده (ا - ذ - ن) سے اعلام و آگاہ کرنے کے معنا میں ہے۔ [[قرآن کریم]]  میں بھی اسی معنا میں آیا ہے ۔<ref>توبہ آیت۳؛ نیز اسی مادہ سے ماخوذ سورۂ حج، آیت۲۷</ref> گاہی اذان و [[اقامت]] کی طرف اشارہ کرنے کیلئے '''أذانَین ''' کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے <ref>ر.ک: ابوعبید، ج۴، ص۳۲۰</ref>

گمنام صارف