مندرجات کا رخ کریں

"محرم کی عزاداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{ محرم کی عزاداری}}
{{ محرم کی عزاداری}}
''' محرم کی عزاداری''' سے مراد وہ مراسم ہیں جنہیں [[شیعہ]] اور چہ بسا غیر شیعہ حضرات [[محرم الحرام]] میں [[شہدائے کربلا]] کی یاد میں منعقد کرتے ہیں۔ عزاداری کے ان محافل میں عموما مرثیوں، نوحوں اور کربلا کے واقعے میں پیش آنے والے واقعات اور مصائب کو ذکر کرنے کے ذریعے امام حسین(ع) پر گریہ و زاری کی جاتی ہے۔ یہ مراسم محرم الحرام کی نویں اور دسویں تاریخ کو ان مراسم میں شدت آتی ہے اور دنیا کے شیعہ اکثریتی ممالک یا مناطق میں ان دو ایام میں سرکاری طور پر تمام ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور لوگ گلیوں اور سڑکوں پر نکل کر جلوس اور ماتمی دستے برآمد کرتے ہیں جس میں علم حضرت عباس، حضرت امام حسین(ع) کی تابوت، حضرت علی اصغر کے جھولے اور حضرت عباس کے بازوں اور مشکیزہ وغیرہ کی شبیہ بنا کر ماتم کرتے ہیں۔ ماتمی دستوں کو سیراب کرنے کیلئے پانی کی سبیل اور نذر و نیاز کے مختلف سفرہ جات بھی ان مراسم کا حصہ ہے جن میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

<!--
 
===تاریخی پس منظر===
===تاریخی پس منظر===
====بنو ہاشم کی عزاداری====
====بنو ہاشم کی عزاداری====
منقول ہے کہ [[واقعۂ عاشورا]] کے بعد سب سے پہلے [[امام حسین|امام(ع)]] کے فرزند [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام زین العابدین(ع)]]، [[حضرت زینب]]زینب بنت علی]]علیہما السلام، [[امام حسین|آپ(ع)]] کی بیٹیوں کلثوم، فاطمہ صغری اور زوجۂ مکرمہ [[رباب بنت امرؤ القیس]] نے [[کربلا]] میں شہداء کے لاشوں پر<ref>سیدبن طاؤس، الملہوف، ص180۔</ref>۔<ref>ابن نماحلی، مثیر الاحزان، ص77۔</ref>۔<ref>مقتل الحسین للخوارزمی، ج2، ص39۔</ref> اور بعدازاں عزاداری اور مرثیہ سرائی [[مسجد کوفہ]]<ref>شیخ مفید، الامالی، ص321۔</ref>۔<ref>مطالب السؤول، ص76۔</ref>۔<ref>سیدبن طاؤس، الملہوف، ص198۔</ref> اور پھر شام میں<ref>سیدبن طاؤس، الملہوف، ص213؛ و ابن نماحلی، مثیر الاحزان، ص100</ref>۔<ref>طبرسی، الاحتجاج، ج2، ص122</ref>۔<ref>طبری،تاریخ، ج5، ص462۔</ref> میں عزاداری اور مرثیہ سرائی کا اہتمام کیا۔

confirmed، templateeditor
7,504

ترامیم