مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 29: سطر 29:

===عزاداری کی مدت===
===عزاداری کی مدت===
[[ملف:فاطمیہ - پاکستان.jpg|thumb|پاکستان میں ایام فاطمیہ کے حوالے سے عزاداری]]
[[اہل تشیع]] کی نظر میں عزاداری کے لئے کوئی خاص مدت مقرر نہیں ہے اور پہلا عشرہ یا دوسرا عشرہ جو [[محرم]] کی طرح منایا جاتا ہے اس بارے میں کوئی خاص روایت نہیں ملتی۔ لیکن حضرت فاطمہ(س) کا [[حضرت محمدؐ|رسول خداؐ]] کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ کو جو مقام اور عظمت نصیب ہوئی اور [[حضرت علی|امیر المومنین علیؐ]] کی [[امامت]] اور ولایت کا دفاع کرنے کی وجہ سے جو مصائب آپ پر وارد ہوئے شاید یہ چیزیں سبب ہو ں کہ آپ کی شہادت کے دن کو اس قدر اہتمام سے منایا جاتا ہے۔

گمنام صارف