"چودہ معصومین" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 56: | سطر 56: | ||
| [[امام مہدی| حجۃ بن الحسن]] || قائم || اباالقاسم || امام دوازدہم شیعیان || ۱۵ [[شعبان]] || ۲۵۵ ہ.ق|| سامرا || آغاز امامت ۹ ربیع الاول ۲۶۰ ہ.ق ||ایشان زندہ و از نظرہا غایب است. || || || | | [[امام مہدی| حجۃ بن الحسن]] || قائم || اباالقاسم || امام دوازدہم شیعیان || ۱۵ [[شعبان]] || ۲۵۵ ہ.ق|| سامرا || آغاز امامت ۹ ربیع الاول ۲۶۰ ہ.ق ||ایشان زندہ و از نظرہا غایب است. || || || | ||
|} | |} | ||
--> | |||
== | == متعلقہ صفحات == | ||
{{ستون آ|3}} | |||
* [[اہل بیت(ع)]] | * [[اہل بیت(ع)]] | ||
* [[عصمت]] | * [[عصمت]] | ||
* [[ | * [[ائمہ معصومین]] | ||
{{ستون خ}} | |||
{{الگو:یاران ائمہ}} | {{الگو:یاران ائمہ}} | ||
[[fa:چهارده معصوم]] | |||
[[ar:المعصومون الأربعۃ عشر]] | [[ar:المعصومون الأربعۃ عشر]] | ||
[[en:The Fourteen Infallibles]] | [[en:The Fourteen Infallibles]] | ||
سطر 69: | سطر 73: | ||
[[id:Empat Belas Manusia Suci]] | [[id:Empat Belas Manusia Suci]] | ||
[[ | [[زمرہ:اہل بیت]] | ||
[[ | [[زمرہ:معصومین]] |
نسخہ بمطابق 19:09، 13 جنوری 2017ء
خداشناسی | |
---|---|
توحید | توحید ذاتی • توحید صفاتی • توحید افعالی • توحید عبادی • صفات ذات و صفات فعل |
فروع | توسل • شفاعت • تبرک |
عدل (افعال الہی) | |
حُسن و قُبح • بداء • امر بین الامرین | |
نبوت | |
خاتمیت • پیامبر اسلام • اعجاز • عدم تحریف قرآن | |
امامت | |
اعتقادات | عصمت • ولایت تكوینی • علم غیب • خلیفۃ اللہ • غیبت • مہدویت • انتظار فرج • ظہور • رجعت |
ائمہ معصومینؑ | |
معاد | |
برزخ • معاد جسمانی • حشر • صراط • تطایر کتب • میزان | |
اہم موضوعات | |
اہل بیت • چودہ معصومین • تقیہ • مرجعیت |
چودہ معصومین سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں شیعہ معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں پیغمبر اکرم(ص) سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی حضرت زہرا(س) اور شیعوں کے بارہ امام شامل ہیں۔
شیعہ حضرات اس صفت ( گناہ اور اشتباہ سے مبرا اور منزّہ ہونا) کو عصمت اور یہ صفات جن ہستیوں میں ہو انہیں معصوم کہتے ہیں۔ ان کا یہ اعتقاد آیت تطہیر، آیت اولو الامر، حدیث ثقلین اور دیگر کئی آیات اور روایات سے مستدل ہیں۔ بارہ معصوم اماموں کا نام بالترتیب درج ذیل ہیں:
- امیرالمؤمنین امام علی ابن ابیطالب علیہالسلام (امامت: ۱۱-۴۰ق)
- حسن بن علی امام حسن مجتبی علیہالسلام (امامت: ۴۰-۵۰ق)
- سید الشہداءامام حسین علیہالسلام (امامت: ۵۰ -۶۱ق)
- زین العابدین امام سجاد علیہالسلام (امامت :۶۱ -۹۴ق)
- محمد بن علی امام باقر علیہالسلام (امامت :۹۴-۱۱۴ق)
- جعفر بن محمد امام صادق علیہالسلام (امامت: ۱۱۴- ۱۴۸ق)
- موسی بن جعفر امام کاظم علیہالسلام (امامت: ۱۴۸-۱۸۳ق)
- علی بن موسی امام رضا علیہالسلام (امامت: ۱۸۳-۲۰۳ق)
- محمد بن علی امام جواد علیہالسلام (امامت: ۲۰۳-۲۲۰ق)
- علی بن محمد امام ہادی علیہالسلام (امامت: ۲۲۰-۲۵۴ق)
- حسن ابن علی امام حسن عسکری علیہالسلام (امامت: ۲۵۴-۲۶۰ق)
- حجت ابن الحسن امام مہدی علیہالسلام (امامت: از ۲۶۰ق)