مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  12 فروری 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 28: سطر 28:

===وجہ تسمیہ===
===وجہ تسمیہ===
تاریخی منابع میں اس شہر کو نجف نام رکھنے کی دو وجہ ذکر ہوئی ہیں۔
تاریخی منابع میں اس شہر کے نجف نام رکھنے کی دو وجہ ذکر ہوئی ہیں:
#نجف عربی زبان کا لفظ ہے جو منجوف کے معنی میں آتا ہے۔ اور منجوف ایسے مستطیل اور مرتفع مکان کو کہا جاتا ہے جس کے اطراف میں پانی جمع ہوتا ہے لیکن اس کے سطح تک نہیں پہنچتا۔ نجف کا جغرافیائی حوالے سے مستطیل نما اور بلندی پر واقع ہونے کی وجہ سے اس کا نام نجف رکھا گیا ہے۔<ref>معجم البلدان، ج۵، ص ۲۷۱؛ لسان العرب، ج۹، ص ۳۳۴۔</ref>
#نجف عربی زبان کا لفظ ہے جو منجوف کے معنی میں آتا ہے۔ اور منجوف ایسے مستطیل اور مرتفع مکان کو کہا جاتا ہے جس کے اطراف میں پانی جمع ہوتا ہے لیکن اس کی سطح تک نہیں پہنچتا۔ نجف کا جغرافیائی حوالے سے مستطیل نما اور بلندی پر واقع ہونے کی وجہ سے اس کا نام نجف رکھا گیا ہے۔<ref>معجم البلدان، ج۵، ص ۲۷۱؛ لسان العرب، ج۹، ص ۳۳۴۔</ref>
#طوفان [[نوح]] کے زمانے میں، یہ شہر مرتفع شکل کا تھا، اس کے بعد ایک بڑے تالاب (دریاچہ) کی شکل اختیار کر گیا اور (نی) کے نام سے مشہور ہوا۔ یہ تالاب زمانے کے گزرنے کے ساتھ آہستہ آہستہ خشک ہو گیا یوں اسے (نی جفّ) کہا گیا، یعنی دریائے "نی" خشک ہو گیا۔<ref>علل الشرائع، ص ۲۲، باب ۲۶</ref> بعد میں کثرت استعمال کی وجہ سے نجف کہا جانے لگا۔

گمنام صارف