گمنام صارف
"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
اس سے پہلے نجف کے چار اصلی محلے، مشراق، حویش، عمارہ، اور براق تھے اور ہر محلے کے اندر کچھ اور چھوٹے محلے تھے اور پورا نجف ان چار محلوں پر مشتمل تھا اسی وجہ سے نجف دو اہم حصوں قدیمی شہر اور جدید شہر میں تقسیم ہو گیا. قدیمی شہر وہی پرانے چار محلے اور جدید شہر جو نئے محلے اضافہ ہوئے ان کو کہا جاتا ہے.<ref>المحلات السکنیة القدیمة فی مدینة النجف</ref> | اس سے پہلے نجف کے چار اصلی محلے، مشراق، حویش، عمارہ، اور براق تھے اور ہر محلے کے اندر کچھ اور چھوٹے محلے تھے اور پورا نجف ان چار محلوں پر مشتمل تھا اسی وجہ سے نجف دو اہم حصوں قدیمی شہر اور جدید شہر میں تقسیم ہو گیا. قدیمی شہر وہی پرانے چار محلے اور جدید شہر جو نئے محلے اضافہ ہوئے ان کو کہا جاتا ہے.<ref>المحلات السکنیة القدیمة فی مدینة النجف</ref> | ||
==نجف میں حوزہ کی شکل گیری== | |||
شیخ طوسی نے پانچویں صدی کے شروع میں نجف کی طرف ہجرت کی اور اپنے دروس شروع کر کے، اس شہر کو شیعوں کے لئے علمی اور فرھنگی تعلیم کا مرکز بنا دیا. | |||
شاہ عباس نے کوشش کی تا کہ نجف کو علمی مرکز بنائے اور اس کے حوزہ علمیہ کو رونق بخشی اس نے حتی کہ اپنی مذاکرات کے دوران عثمانیوں سے درخواست کی کہ نجف کو ایران کے ساتھ ملا دیا جائے لیکن عثمانی وزیر نے اس کے جواب میں کہا: ((نجف کے پتھر اسکی نظر میں ہزار انسانوں کے برابر ہیں.)) (12) | |||
ملا احمد اردبیلی، جو کہ مقدس اردبیلی کے نام سے مشہور ہیں، انہوں نے حوزوی دروس شروع کر کے اس مرکز کو اور بھی زیادہ رونق بخشی. | |||
سنہ 12 ہجری، کو بھبھانی کے درس کو کربلا منتقل کیا گیا، جس کی وجہ سے حوزہ نجف کی شہرت کم ہو گئی، لیکن سنہ 13 ہجری، میں فقہاء اور بزرگوں جیسے مرحوم کاشف الغطاء، بحر العلوم اور شیخ مرتضی انصاری کے ہاتھوں حوزہ علمیہ نجف کی رونق اور شہرت دوبارہ سے پلٹ آئی. | |||
ایران کے مشروطہ انقلاب کے دوران، نجف میں مقیم مجتہد جیسے آخوند خراسانی اور آیت اللہ نایینی نے مذہبی اور فکری مشروطہ کو اپنے ہاتھوں سنبھالا اور اس کی ہدایت اور حمایت کی. | |||
بعث حکومت کے زمانے میں حوزہ علمیہ نجف پر شدید سختیاں در پیش آئیں جو کہ ابھی تک باقی ہیں اور اسی طرح، شیعوں کے لئےعلمی مرکز کے عنوان سے مشہور ہوا ہے. | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |