"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ولادت اور نسب
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
==ولادت اور نسب== | ==ولادت اور نسب== | ||
قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل قبیلۂ [[قریش]] کے نامور خاندان [[بنو ہاشم|بنی ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]]، [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ آپ [[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ابو طالب کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علیؑ]] ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان چار بھائیوں میں سے ہر ایک کا دوسرے سے عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> | قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل قبیلۂ [[قریش]] کے نامور خاندان [[بنو ہاشم|بنی ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]]، [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ آپ [[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ابو طالب کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|حضرت علیؑ]] ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان چار بھائیوں میں سے ہر ایک کا دوسرے سے عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> | ||
==کنیات و القاب== | ==کنیات و القاب== |