"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اپنے چچا کے زیر سرپرستی
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←زوجہ اور اولاد) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
==اپنے چچا کے زیر سرپرستی== | ==اپنے چچا کے زیر سرپرستی== | ||
والد [[حضرت ابوطالب]] تنگدستی سے دوچار ہوئے تو جعفر اپنے چچا [[عباس بن عبدالمطلب]] کی کفالت میں چلے گئے اور قبول [[اسلام]] نیز مالی لحاظ سے خودکفالت تک چچا کے گھر میں رہائش پذیر تھے۔<ref>ابن | والد [[حضرت ابوطالب]] تنگدستی سے دوچار ہوئے تو جعفر اپنے چچا [[عباس بن عبدالمطلب]] کی کفالت میں چلے گئے اور قبول [[اسلام]] نیز مالی لحاظ سے خودکفالت تک چچا کے گھر میں رہائش پذیر تھے۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ج1، ص162، الطبري، تاریخ الطبری، ج2، ص58۔</ref> | ||
ایک روایت کے مطابق [[مکہ]] میں قحط پڑا اور لوگوں کو شدید خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا، تو رسول اللہ(ص) نے اپنے کثیر العیال چچا ابو طالب(ع) کی مدد کی تجویز دی چنانچہ یہ [[حمزہ بن عبدالمطلب]] تھے جنہوں نے جعفر کی سرپرستی قبول کی اور انہیں گھر لے گئے۔<ref>الاصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص26۔</ref> | |||
==جعفر کا قبول اسلام== | ==جعفر کا قبول اسلام== |