"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
| دینی =[[ہجرت حبشہ]] میں مسلمانوں کے سربراہ؛ [[جنگ موتہ]] میں سپاہ [[اسلام]] کے سپہ سالار، اور شہید جنگ موتہ | | دینی =[[ہجرت حبشہ]] میں مسلمانوں کے سربراہ؛ [[جنگ موتہ]] میں سپاہ [[اسلام]] کے سپہ سالار، اور شہید جنگ موتہ | ||
}} | }} | ||
'''جعفر بن ابی طالب بن عبدالمطلب''' | '''جعفر بن ابی طالب بن عبدالمطلب''' جو '''جعفر طیار''' اور '''ذوالجناحین''' کے نام سے معروف ہیں، [[رسول خدا(ص)]] کے چچا زاد بھائی، [[امیرالمؤمنین]] [[حضرت علی(ع)]] کے بڑے بھائی اور [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] کے مشہور [[:زمرہ:صحابہ|صحابی]] تھے۔ | ||
آپ [[رسول خدا(ص)]] کے ہاں اعلی مقام و منزلت رکھتے تھے اور آپ(ص) نے انہیں [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی سربراہی کا عہدہ سونپا۔ حبشہ سے واپسی پر [[رسول خدا]] آپ کو ایک نماز کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے عنوان سے مشہور ہے۔ | |||
[[جنگ موتہ]] میں آپ نے [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] کے حکم پر سپاہ [[اسلام]] کی قیادت سنبھالی اور اسی جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ ان کا مزار [[اردن]] میں مسلمانوں کی زیارتگاہ کے طور پر مشہور ہے۔ | |||
==ولادت اور نسب== | ==ولادت اور نسب== |