"سورہ ضحی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = ضحٰی |ترتیب کتابت = 93 |پارہ = 30 |آیت = 11 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 11 |اگلی = [[سورہ شرح|شرح]] |پچھلی = [[سورہ لیل|لیل]] |لفظ = 40 |حرف = 165|تصویر=سوره ضحی.jpg}} | {{سورہ||نام = ضحٰی |ترتیب کتابت = 93 |پارہ = 30 |آیت = 11 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 11 |اگلی = [[سورہ شرح|شرح]] |پچھلی = [[سورہ لیل|لیل]] |لفظ = 40 |حرف = 165|تصویر=سوره ضحی.jpg}} | ||
'''سورہ ضحی''' یا '''والضحی''' [[قرآن]] کی 93ویں اور [[مکی]] [[سورت|سورتوں]] میں سے ہے جو تیسویں پارے میں واقع ہے۔ یہ سورت من جملہ ان سورتوں میں سے ایک ہے | '''سورہ ضحی''' یا '''والضحی''' [[قرآن]] کی 93ویں اور [[مکی]] [[سورت|سورتوں]] میں سے ہے جو تیسویں پارے میں واقع ہے۔ یہ سورت من جملہ ان سورتوں میں سے ایک ہے جس کی تمام آیتیں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] پر ایک ساتھ نازل ہوئیں۔ سورہ ضحی کی [[اسباب نزول|شأن نزول]] کے بارے میں آیا ہے کہ یہ سورت ایک مدت تک پیغمبر اکرمؐ پر وحی کا سلسلہ رکنے اور اس پر کفار کی طرف سے آپ کو طعنہ دینے کے بعد نازل ہوئی۔ سورہ ضحی میں پیغمبر اکرمؐ سے مخاطب ہو کر خدا کی طرف سے آپ کو تنھا نہ چھوڑنے کی یقین دہانی کے ساتھ ساتھ آپ کے اوپر نازل ہونے والی خدا کی تعمتوں کا تذکرہ نیز آپ کو یتیموں اور محتاجوں کی دیکھ بھال کرنے اور لوگوں کیلئے خدا کی نعمتوں کی یادہانی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ جو شخص سورہ والضحی کی تلاوت کرے [[قیامت]] کے دن اس کی [[شفاعت|شفاعت کرنا]] پیغمبر اکرمؐ پر [[واجب]] ہو جاتا ہے اور اسے دنیا میں موجود تمام یتیموں اور بینواؤں کے دس گنا [[ثواب و عقاب|ثواب]] عطا فرماتا ہے۔ | ||
==سورہ ضحی، نام اور کوائف== | ==سورہ ضحی، نام اور کوائف== |