"سورہ ضحی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←سورہ ضحی، نام اور کوائف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←متن سورہ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''سورہ ضحی''' '''''[سُوْرَةُ الضُّحَٰى]''''' کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے چھوٹی سورتوں اور [[مفصلات]] کے زمرے میں شمار ہوتی ہے۔ قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں بیسویں سورت ہے اور ان چودہ سورتوں میں سے ایک ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔ | '''سورہ ضحی''' '''''[سُوْرَةُ الضُّحَٰى]''''' کو ضحی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے آغاز میں خداوند متعال نے ضحی (یعنی دن اور دن کی روشنی) کی قسم کھائی ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے چھوٹی سورتوں اور [[مفصلات]] کے زمرے میں شمار ہوتی ہے۔ قسم سے شروع ہونے والی سورتوں میں بیسویں سورت ہے اور ان چودہ سورتوں میں سے ایک ہے جو یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہیں۔ | ||
'''سورہ ضحی''' یا '''والضحی''' [[قرآن]] کی 93ویں اور [[مکی]] [[سورت|سورتوں]] میں سے ہے جو تیسویں پارے میں واقع ہے۔ یہ سورت من جملہ ان سورتوں میں سے ایک ہے جو [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] پر جس کی تمام آیات ایک ساتھ نازل ہوئی۔ سورہ ضحی کی [[اسباب نزول|شأن نزول]] کے بارے میں آیا ہے کہ یہ سورت ایک مدت تک پیغمبر اکرمؐ پر وحی کا سلسلہ رکنے اور اس پر کفار کی طرف سے آپ کو طعنہ دینے کے بعد نازل ہوئی۔ سورہ ضحی میں پیغمبر اکرمؐ سے مخاطب ہو کر خدا کی طرف سے آپ کو تنھا نہ چھوڑنے کی یقین دہانی کے ساتھ ساتھ آپ کے اوپر نازل ہونے والی خدا کی تعمتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے آپ کو یتیموں اور محتاجوں کی دیکھ بھال کرنے اور لوگوں کیلئے خدا کی نعمتوں کے بارے میں بیان کرنے کی سفارش کیا گیا ہے۔ پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ جو شخص سورہ والضحی کی تلاوت کرے [[قیامت]] کے دن اس کی [[شفاعت|شفاعت کرنا]] پیغمبر اکرمؐ پر [[واجب]] ہو جاتا ہے اور اسے دنیا میں موجود تمام یتیموں اور بینواؤں کے دس گنا [[ثواب و عقاب|ثواب]] عطا فرماتا ہے۔ | |||
==سورہ ضحی، نام اور کوائف== | ==سورہ ضحی، نام اور کوائف== |