گمنام صارف
"سورہ ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی و حذف از مبدا ویرایش) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = ملک |ترتیب کتابت = 67 |پارہ = 29 |آیت = 30 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 77 |اگلی = [[سورہ قلم|قلم]] |پچھلی = [[سورہ تحریم|تحریم]] |لفظ = 335 |حرف = 1388|تصویر=سوره ملک.jpg}} | {{سورہ||نام = ملک |ترتیب کتابت = 67 |پارہ = 29 |آیت = 30 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 77 |اگلی = [[سورہ قلم|قلم]] |پچھلی = [[سورہ تحریم|تحریم]] |لفظ = 335 |حرف = 1388|تصویر=سوره ملک.jpg}} | ||
'''سوره مُلْک''' یا '''تَبارَک''' [[قرآن]] کی 67ویں اور [[مکی]] [[سورت|سورتوں]] | '''سوره مُلْک''' یا '''تَبارَک''' [[قرآن]] کی 67ویں اور [[مکی]] [[سورت|سورتوں]] میں سے ہے جو [[پارہ]] نمبر 29 میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام "ملک" اور "تبارک" رکھنے کی وجہ ان دونوں الفاظ کا اس سورت کی پہلی آیت میں موجود ہونا ہے۔ سورہ ملک کا اصل مقصد [[معاد]] اور [[خدا]] کی ربوبیت کی عمومیت کو بیان کرنا ہے جو تمام عالمین کو شامل کرتی ہے۔ اس سورت کا آغاز خدا کی فرمانروائی، حاکمیت اور قدرت مطلقہ پر خدا کو تبریک و تحسین سے ہوتا ہے اور دوسری آیت میں [[موت]] اور حیات کی آفرینش کو خدا کی جانب سے امتحان اور انتخاب اصلح کے معیار کے طور پر ذکر کرتے ہیں۔ | ||
<br /> | <br /> | ||
پہلی اور دوسری آیت اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہیں۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص رات کے وقت سورہ ملک کی تلاوت کرے خدا اسے [[شب قدر]] کی شب بیداری کا ثواب عطا کرے گا۔ | پہلی اور دوسری آیت اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہیں۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص رات کے وقت سورہ ملک کی تلاوت کرے خدا اسے [[شب قدر]] کی شب بیداری کا ثواب عطا کرے گا۔ | ||
سطر 8: | سطر 8: | ||
'''نام:''' | '''نام:''' | ||
اس سورت کا نام "ملک" اور "تبارک" رکھنے کی وجہ ان دونوں الفاظ کا اس سورت کی پہلی آیت میں موجود ہونا قرارد دیا جاتا ہے۔<ref>صفوی، «سورہ ملک»، ص۸۱۳۔</ref> تبارک کے معنی خدا کی طرف سے بہت زیادہ [[برکت|برکات]] کے نزول کے ہیں۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۴۸۔</ref> اس سورت کے دیگر اسامی میں "مانعہ" (منع کرنے والی)، واقیہ (محفوظ رکھنے والی)، منجیہ (نجات دینے والی) اور منّاعہ (بہت منع کرنے والی) وغیره شامل ہیں۔ قاریوں کا حفظ کرنا اور اس سورت پر عمل کرنے والوں کا [[عذاب قبر]] اور [[دوزخ|جہنم کی آگ]] سے محفوظ رہنا ان اسامی کی علت قرار دیتے ہیں<ref>صفوی، «سورہ ملک»، ص۸۱۳۔</ref> جن کی طرف احادیث میں اشارہ ہوا ہے۔<ref>رجوع کریں: میبدی، كشف الاسرار و عدۃ الابرار، ۱۳۷۱ش، ج۱۰، ص۱۷۰؛ کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۶۳۳(ہى المانعۃ، ہى المنجيۃ تنجيہ من عذاب القبر)۔</ref> | اس سورت کا نام "ملک" اور "تبارک" رکھنے کی وجہ ان دونوں الفاظ کا اس سورت کی پہلی آیت میں موجود ہونا قرارد دیا جاتا ہے۔<ref> صفوی، «سورہ ملک»، ص۸۱۳۔</ref> تبارک کے معنی خدا کی طرف سے بہت زیادہ [[برکت|برکات]] کے نزول کے ہیں۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۴۸۔</ref> اس سورت کے دیگر اسامی میں "مانعہ" (منع کرنے والی)، واقیہ (محفوظ رکھنے والی)، منجیہ (نجات دینے والی) اور منّاعہ (بہت منع کرنے والی) وغیره شامل ہیں۔ قاریوں کا حفظ کرنا اور اس سورت پر عمل کرنے والوں کا [[عذاب قبر]] اور [[دوزخ|جہنم کی آگ]] سے محفوظ رہنا ان اسامی کی علت قرار دیتے ہیں<ref> صفوی، «سورہ ملک»، ص۸۱۳۔</ref> جن کی طرف احادیث میں اشارہ ہوا ہے۔<ref> رجوع کریں: میبدی، كشف الاسرار و عدۃ الابرار، ۱۳۷۱ش، ج۱۰، ص۱۷۰؛ کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۶۳۳(ہى المانعۃ، ہى المنجيۃ تنجيہ من عذاب القبر)۔</ref> | ||
'''محل اور ترتیب نزول:''' | '''محل اور ترتیب نزول:''' | ||
سورہ ملک [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] نزول کے اعتبار یں 77ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 67ویں سوره ہے اور 29ویں [[پارے]] میں واقع ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ ملک»، س۱۲۵۷۔</ref> | سورہ ملک [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] نزول کے اعتبار یں 77ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 67ویں سوره ہے اور 29ویں [[پارے]] میں واقع ہے۔<ref> خرمشاہی، «سورہ ملک»، س۱۲۵۷۔</ref> | ||
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات:''' | '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات:''' |