"سورہ ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مفاہیم) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
سورہ ملک کا اصل مقصد [[خدا]] کی ربوبیت کی عمومیت کو بیان کرنا اور [[معاد]] سے لوگوں کو ڈرانا ہے۔<ref>صفوی،«سورہ ملک»، ص۸۱۴.</ref> اس سورت کا آغاز خدا کی فرمانروائی، حاکمیت اور قدرت مطلقہ پر خدا کو تبریک و تحسین سے ہوتا ہے اور دوسری آیت میں [[موت]] اور حیات کی خلقت کو خدا کی جانب سے امتحان الہی اور انتخاب اصلح کے معیار کے طور پر ذکر کرتے ہیں۔<ref>خرمشاہی، «سورہ ملک»، ج۲، ص۱۲۵۷</ref> | |||
[[تفسیر نمونہ]] میں سورہ ملک کے مطالب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: | |||
# | #مبدأ و معاد، [[صفات خداوند|کے صفات]] اور خلقت کے شگفت انگیز نظام خاص کر آسمانوں، ستاروں اور زمین اور اس کی نعمتوں، پرندوں اور جاری پانی اور کان، آنکھ اور دیگر شناخت کے ابزار کے بارے میں بحث و گفتگو۔ | ||
# | #معاد اور [[دوزخ|عذاب دوزخ]] نیز دوزخ عذاب پر موکل پہرہ داروں کا جنہمیوں کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بحث۔ | ||
# | #[[کافر|کافروں]] اور ظالموں کو دنیوی اور اخروی عذاب کے مختلف انواع سے ڈرانا۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۳۱۱-۳۱۲.</ref> | ||
{{سورہ ملک}} | {{سورہ ملک}} | ||