مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,740 بائٹ کا ازالہ ،  9 مارچ 2019ء
م
سطر 5: سطر 5:
اس سورت کی پہلی اور دوسری آیت اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہیں۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص رات کے وقت سورہ ملک کی تلاوت کرے خدا اسے [[شب قدر]] کی شب بیداری کا ثواب عطا کرے گا۔
اس سورت کی پہلی اور دوسری آیت اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہیں۔ اس سورت کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص رات کے وقت سورہ ملک کی تلاوت کرے خدا اسے [[شب قدر]] کی شب بیداری کا ثواب عطا کرے گا۔


==سورہ ملک، نام اور کوائف==
* اس سورت کو ملک کہتے ہیں کیونکہ اس کی پہلی آیت میں ہے کہ "بزرگ و برتر ہے وہ خدا جس کے ہاتھ میں "‌مُلک‌" (فرمانروائی) ہے۔
* اس سورت کا دوسرا نام سورہ '''تبارک''' ہے کیونکہ اس کا آغاز اس لفظ سے ہوتا ہے اور یہ سورت بھی بہت سی دوسری سورتوں کی مانند ہے جن کے نام کا تعین ان کے ابتدائی لفظ سے ہوتا ہے اس سورت کو تبارک رکھا گیا۔
* اس سورت کا تیسرا نام '''مانعہ''' یعنی باز رکھنے والی، چوتھا نام '''واقیہ''' (حفاظت کرنے والی) اور  پانچواں نام '''منّاعہ''' (یعنی بہت زيادہ باز رکھنے والی اور روکنے والی) ہے۔
* ان عناوین سے اس کے معنون ہونے کا سبب یہ ہے کہ یہ اپنے قاریوں کو دوزخ سے محفوظ رکھتی ہے اور دوزخ کی آگ کو ان تک نہیں پہنچنے دیتی۔
* اس آیت کی آیات کی تعداد 30 اور بعض قراء کی رائے کے مطابق 31 ہے لیکن اول الذکر عدد مشہور ہے۔
* یہ سورت ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی  سرسٹھویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ستترویں سورت ہے۔
* سورہ ملک [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔
* یہ سورت [[سور مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور تقریبا نصف حزب کے برابر ہے۔ یہ سورت انتیسویں پارے کے آغاز میں مندرج ہے۔
==اجمالی تعارف==<!--
==اجمالی تعارف==<!--
'''نام‌:'''
'''نام‌:'''
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم