مندرجات کا رخ کریں

"سورہ اسراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 180: سطر 180:
|۱۱۰|| {{قرآن کا متن|وَلَا تَجْهَرْ‌ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا وَابْتَغِ بَيْنَ ذَٰلِكَ سَبِيلًا }}|| نماز || نماز میں آواز کی کیفیت  
|۱۱۰|| {{قرآن کا متن|وَلَا تَجْهَرْ‌ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا وَابْتَغِ بَيْنَ ذَٰلِكَ سَبِيلًا }}|| نماز || نماز میں آواز کی کیفیت  
|}
|}
==فضیلت اور خواص==
سورہ اسراء کی فضیلت اور [[تلاوت]] کے بارے میں [[امام علیؑ]] سے منقول ہے کہ جو شخص سورہ اسراء کی تلاوت کرے اور جب خدا کی طرف سے والدین کے بارے میں کئے گئے سفارشات پر پہنچتے ہیں تو فرط جذبات میں والدین کے ساتھ زیادہ محبت کا اظہار کرے تو اسے اتنا ثواب دیا جائے گا کہ دنیا اور اس میں موجود تمام اشیاء سے زیادہ افضل ہو گا۔<ref>حویزی، تفسیر نورالثقلین، ۱۴۱۵ق، ج۳، ص۹۷.</ref> [[امام صادقؑ]] سے بھی منقول ہے کہ: "جو شخص شب جمعہ کو سورہ اسراء کی تلاوت کرے تو یہ شخص موت سے پہلے [[امام زمانہ]] سے ملاقات کرے گا اور ان کے اصحاب میں شمار ہو گا۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال، ۱۴۰۶،ق ص۱۰۷.</ref> [[شیخ طوسی]] شب جمعہ کو اس سورے کی تلاوت [[مستحب]] قرار دیتے ہیں۔<ref>طوسی، مصباح المجتهد، ۱۴۱۱ق، ص۲۶۵.</ref>
{{اصلی|فضائل سور}}


== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم