مندرجات کا رخ کریں

"سورہ اسراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 156: سطر 156:
===دیگر مشہور آیات ===
===دیگر مشہور آیات ===
آیت نمبر 80 [[قرآنی دعائیں]]، آیت نمبر 81 حق پائیداری اور باطل کی ناپائیداری، آیت نمبر 82 [[آیت شفاء]] اور آیت نمبر 85 [[آیت روح]] کے عنوان سے اس سورت کے مشہور آیات میں شمار ہوتی ہیں۔
آیت نمبر 80 [[قرآنی دعائیں]]، آیت نمبر 81 حق پائیداری اور باطل کی ناپائیداری، آیت نمبر 82 [[آیت شفاء]] اور آیت نمبر 85 [[آیت روح]] کے عنوان سے اس سورت کے مشہور آیات میں شمار ہوتی ہیں۔
==آیات الاحکام==
[[فقہا]] سورہ اسراء کی بعض [[آیات]] جسیے آیت نمیر 32 سے [[زنا]] کی حرمت، آیت نمبر 33 سے نفس محترمہ کے قتل کی حرمت، آیت نمبر 34 سے مال یتیم میں بغیر مصلحت کےتصرف حرام ہونا اور آیت نمبر 78 اور 79 سے [[نماز]] کے احکام کو استنباط کرنے کے لئے استفاده کرتے ہیں۔ وہ آیات جن میں یا احکام شرعی موجود ہوں یا احکام شرعی استنباط کرنے کے لئے ذریعہ قرار پائے [[آیات الاحکام]] کہا جاتا ہے۔<ref>معینی، «آیات الاحکام»، ص۱.</ref> درج ذیل جدول میں سورہ اسراء کے بعض آیات الاحکام کی طرف اشاره کیا جاتا ہے:
{| class="wikitable sortable"
|-
! آیت نمبر!! آیت!! باب !! موضوع
|-
|۳۱ || {{قرآن کا متن|وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ}} || حدود و دیات|| فرزند کشی کی ممانعت
|-
|۳۲ || {{قرآن کا متن|وَلَا تَقْرَ‌بُوا الزِّنَىٰ ۖ إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلًا}} || نکاح || حرمت [[زنا]]
|-
|۳۳ || {{قرآن کا متن|وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّ‌مَ اللَّـهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَمَن قُتِلَ مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِيِّهِ سُلْطَانًا...}}|| [[قصاص]] || حرمت قتل نفس محترمه و حق قصاص
|-
|۳۴ || {{قرآن کا متن|وَلَا تَقْرَ‌بُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ حَتَّىٰ يَبْلُغَ أَشُدَّهُ}} || مکاسب|| مال یتیم میں مصلت کے بغیر تصرف کی حرمت
|-
|۳۴ || {{قرآن کا متن|وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ ۖ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا}} || نذر و قسم و عہد || عہد کی پاسداری کرنا واجب ہے
|-
|۳۵ || {{قرآن کا متن|وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ}} || مکاسب || کم فروشی کی ممانعت
|-
|۷۸ || {{قرآن کا متن|أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَىٰ غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْ‌آنَ الْفَجْرِ‌}} || نماز || اوقات نماز
|-
|۷۹ || {{قرآن کا متن|وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَىٰ أَن يَبْعَثَكَ رَ‌بُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا}} || نماز || استحباب نماز شب
|-
|۱۱۰|| {{قرآن کا متن|وَلَا تَجْهَرْ‌ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا وَابْتَغِ بَيْنَ ذَٰلِكَ سَبِيلًا }}|| نماز || نماز میں آواز کی کیفیت
|}


== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم