مندرجات کا رخ کریں

"سورہ اسراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = اسراء|ترتیب کتابت = 17|پارہ = 15 |آیت = 111 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 50 |اگلی = [[سورہ کہف|کہف]] |پچھلی = [[سورہ نحل|نحل]] |لفظ = 1560|حرف = 6440|تصویر=سوره اسرا.jpg}}
{{سورہ||نام = اسراء|ترتیب کتابت = 17|پارہ = 15 |آیت = 111 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 50 |اگلی = [[سورہ کہف|کہف]] |پچھلی = [[سورہ نحل|نحل]] |لفظ = 1560|حرف = 6440|تصویر=سوره اسرا.jpg}}

'''سورہ اِسراء''' یا '''سُبحان''' و یا '''بنی‌اسرائیل''' قرآن کریم کی 17ویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو 15ویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورہ کا نام "اسراء" (رات کا سفر) اس لئے رکھا گیا ہے چونکہ اس میں [[پیغمبر اسلامؐ]] کے اس سفر کا تذکرہ ہوا ہے جس میں آپ کو راتوں رات [[مسجدالحرام]] سے [[بیت المقدس]] لے جایا گیا۔ اسی طرح اس کا دوسرا نام بنی‌اسرائیل ہے چونکہ اس میں قوم بنی‌اسرائیل سے متعلق داستانیں بیان ہوئی ہیں۔
'''سورہ اِسراء''' یا '''سُبحان''' و یا '''بنی‌اسرائیل''' قرآن کریم کی 17ویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو 15ویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورہ کا نام "اسراء" اس لئے رکھا گیا ہے چونکہ اس میں [[پیغمبر اسلامؐ]] کے اس سفر کا تذکرہ ہوا ہے جس میں آپ کو راتوں رات [[مسجدالحرام]] سے [[بیت المقدس]] لے جایا گیا۔ اسی طرح اس کا دوسرا نام بنی‌اسرائیل ہے چونکہ اس میں قوم بنی‌اسرائیل سے متعلق داستانیں بیان ہوئی ہیں۔

اس سورت میں [[توحید]]، [[معاد]]، نفی [[شرک]]، [[معراج|معراج پیغمبر]]، دلائل [[نبوت]]، [[اعجاز قرآن]]، والدین کے ساتھ نیکی کرنے کی سفارش، انسان پر [[گناہ]] کے اثرات، بعض گناہوں کا حرام ہونا اور دوسرے موجودات پر انسان کی برتری جیسے موضوعات پر گفتگو ہوئی ہے۔

confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم