مندرجات کا رخ کریں

"سورہ اسراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 21: سطر 21:

سورہ اسراء 111 آیات،{{نوٹ|بعض دو آیات 107 اور 108 کو آپس میں ادغام کرکے سورہ اسراء کی آیات کی تعداد 110 بتاتے ہیں۔(طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۶، ص۶۰۷)}} 1558 کلمات اور 6460 حروف پر مشتمل ہے<ref>حسینی‌زادہ، «سورہ اسراء»، ص۱۹۷۔</ref> اور حجم کے لحاظ سے اس کا شمار [[سور مئون]] میں ہوتا ہے اور ایک متوسط سورہ ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ اسراء»، ص۱۲۴۱۔</ref> سورہ اسراء میں [[مدنی]] سورتوں کی بعض علامات من جملہ آیات کیا طولانی ہونا، پر مشتمل ہے؛ ان خصوصیات کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ چونکہ یہ سورت [[پیغمبر اکرمؐ]] کی [[مکہ|مکی]] زندگی کے آخری ایام میں نازل ہوئی ہے اور گویا مدنی سورتوں کے لئے زمنیہ ہموار کی جا رہی ہے۔<ref>محققیان، «سورہ اسراء»، ص۶۸۶۔</ref>

==کوائف==
[[کوفہ|کوفی]] قراء کے بقول اس سورت کی آیات کی تعداد 111 اور دیگر قراء کے بقول 113 ہے لیکن پہلا قول صحیح اور مشہور ہے۔ اس سورت کے الفاظ کی تعداد 1560 اور حروف کی تعداد 6440 ہے۔ سورہ اسراء [[مصحف شریف|مصحف]] کے لحاظ سے سترہویں اور نزول کے لحاظ سے پچاسویں سورت ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے تقریبا چھوٹی سورتوں میں شمار کی جاتی ہے اور [[سور مئین|مئون]] کے زمرے میں آتی ہے؛ سجدوں کی حامل سورتوں میں چوتھے نمبر پر ہے اور [[مسبحات|سات مسبحات]] میں پہلی سورت ہے جس کا آغاز اللہ کی تقدیس و تسبیح سے ہوتا ہے۔

==مفاہیم==
==مفاہیم==
confirmed، templateeditor
9,024

ترامیم