مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فاتحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 33: سطر 33:
* بہت سارے موارد میں سورہ حمد کی تلاوت مستحب ہے؛ جیسے مریض پر دم کرنا،<ref>طباطبايى يزدى، ‌العروة الوثقى، ۱۴۱۹ق، ج۲، ص۱۷.</ref>میت کو قبر میں اتارتے ہوئے،<ref>طباطبايى يزدى، ‌العروة الوثقى، ۱۴۱۹ق، ج۲، ص۱۱۹.</ref> اور [[حائر حسینی]] سے تربت اٹھاتے ہوئے۔<ref>حرّ عاملى، وسائل الشيعة، ۱۴۰۹ق، ج۱۴، ص۵۳۱.</ref>

==نماز [[امام زمانہ]] میں «إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ» کی تلاوت==
==نماز امام زمانہ میں «إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ»==
{{اصل مضمون|نماز امام زمان}}
{{اصل مضمون|نماز امام زمان}}
بعض احادیث میں ایسی نماز پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے جس میں «إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ» والی آیت کو 100 مرتبہ تکرار کیا جاتا ہے اور یہ نماز  [[نماز امام زمان]] سے مشہور ہے جس کی ہر رکعت کے سورہ حمد میں اس آیت کو 100 مرتبہ تکرار کیا جاتا ہے۔<ref>سید ابن طاووس، جمال الأسبوع، چاپ اول، ص۲۸۰؛ سید بن طاووس، مہج الدعوات، ص۲۹۴؛ کفعمی، البلد الأمین، ۱۴۱۸ق، ص۱۶۴؛ قطب الدین راوندی، الدعوات، ۱۴۰۷ق، ص۸۹.</ref> [[قطب الدین راوندی]] اور [[سید بن طاووس]] نماز [[امام زمان]] کی حدیث کے راویوں میں سے ہیں۔<ref>سید ابن طاووس، جمال الأسبوع، چاپ اول، ص۲۸۰؛ سید بن طاووس، مہج الدعوات، ص۲۹۴؛ قطب الدین راوندی، الدعوات، ۱۴۰۷ق، ص۸۹.</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم