مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فاتحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = فاتحہ |ترتیب کتابت = 1 |پارہ = 1 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 5 |اگلی = [[سورہ بقرہ|بقرہ]] |پچھلی = - |لفظ = 29 |حرف = 143|تصویر=سورہ فاتحه.jpg}}
{{سورہ||نام = فاتحہ |ترتیب کتابت = 1 |پارہ = 1 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 5 |اگلی = [[سورہ بقرہ|بقرہ]] |پچھلی = - |لفظ = 29 |حرف = 143|تصویر=سورہ فاتحه.jpg}}

'''سورہ فاتحہ''' یا '''حمد'''  [[قرآن کریم]] کی پہلی سورت ہے جسے '''ام الکتاب''' کا لقب ملا ہے۔ اسکا شمار [[مکی سورتوں]] میں سے ہوتا ہے اور پہلے پارے میں واقع ہے۔ یہ مختصر سورتوں یا [سُوَرِ قصار] میں شمار ہوتی ہے گو کہ روایات اور [[احادیث]] کے مطابق، معنوی لحاظ سے بہت عظیم اور قرآن کی اساس اور بنیاد ہے۔ سورہ حمد تمام [[واجب]] اور [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں پڑھی جاتی ہے اور اس کا مضمون [[توحید]] اور حمد خداوندی پر مشتمل ہے۔
'''سورہ فاتحہ''' یا '''حمد'''  [[قرآن کریم]] کی پہلی سورت ہے جسے '''ام الکتاب''' کا لقب ملا ہے۔ اسکا شمار [[مکی سورتوں]] میں سے ہوتا ہے اور پہلے [[پارہ (قرآن)|پارے]] میں واقع ہے۔ یہ مختصر سورتوں یا [سُوَرِ قصار] میں شمار ہوتی ہے گو کہ روایات اور [[احادیث]] کے مطابق، معنوی لحاظ سے بہت عظیم اور قرآن کی اساس اور بنیاد ہے۔ سورہ حمد تمام [[واجب]] اور [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں پڑھی جاتی ہے اور اس کا مضمون [[توحید]] اور حمد خداوندی پر مشتمل ہے۔

اس سورت کی فضیلت میں کہا گیا ہے کہ اس کا نزول، امتِ [[اسلامی]] پر عذاب نازل نہ ہونے کا باعث بنا۔ سورہ حمد کو واجب نمازوں میں پڑھنا، بیمار پر دم کرنا اور میت کو قبر میں رکھتے ہوئے پڑھنا [[مستحب]] ہے۔
اس سورت کی فضیلت میں کہا گیا ہے کہ اس کا نزول، امتِ [[اسلامی]] پر عذاب نازل نہ ہونے کا باعث بنا۔ سورہ حمد کو واجب نمازوں میں پڑھنا، بیمار پر دم کرنا اور میت کو قبر میں رکھتے ہوئے پڑھنا [[مستحب]] ہے۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905

ترامیم