مندرجات کا رخ کریں

"ائمہ معصومین علیہم السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 159: سطر 159:

===امام حسن عسکریؑ===
===امام حسن عسکریؑ===
[[فائل:درہم نقرہ اولجایتو با نام دوازدہ امام شیعہ(ع).jpg|تصغیر|چاندی کا درہم جس پر شیعہ ائمہ کا نام درج ہے۔]]
[[فائل:درهم نقره اولجایتو با نام دوازده امام شیعه(ع).jpg|تصغیر|چاندی کا درہم جس پر شیعہ ائمہ کا نام درج ہے۔]]
{{اصلی|امام حسن عسکری علیہ السلام}}
{{اصلی|امام حسن عسکری علیہ السلام}}
حسن بن علیؑ جو [[امام حسن عسکری علیہ السلام|امام حسن عسکریؑ]] اور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ [[امام ہادی|دسویں امام]] اور حدیثہ خاتون کے فرزند ہیں جو 232ھ کو مدینہ میں پیدا ہوئے<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج1، ص503؛ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص313.</ref> اور 260ھ<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج1، ص503؛ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص313 و336؛ طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص367.</ref> کو عباسی خلیفہ [[معتمد عباسی|معتمد]] کی سازش سے مسموم اور شہید ہوئے۔<ref>طباطبایی، شیعہ در اسلام، 1383ش، ص227-228؛ طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص367.</ref> سامرا میں اپنے گھر والد گرامی کے جوار میں مدفون ہوئے۔<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج1، ص503؛ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص313و336؛ طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص367.</ref>

سطر 169: سطر 169:

امام عسکری اور ان کے والد گرامی امام ہادیؑ سامرا (عسکر) میں رہنے کی وجہ سے [[عسکریین (لقب)|عسکریین]] سے مشہور ہیں۔<ref>جعفریان، حیات فکری و سیاسی امامان شیعہ، 1387ش، ص500و536.</ref>

===امام مہدی===
===امام مہدی===
{{اصلی|امام مہدی علیہ السلام}}
{{اصلی|امام مہدی علیہ السلام}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905

ترامیم