confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 188: | سطر 188: | ||
== کتاب شناسی == | == کتاب شناسی == | ||
سطور بالا کے علاوہ، [[اہل سنت]] کے حلقوں میں بھی ائمہؑ کی شخصیت کا ذکر نہایت عزت و احترام کے ساتھ کیا جاتا تھا اور یہی احترام کبھی ان کے فضائل میں کسی کتاب کی تالیف کے اسباب فراہم کرتا تھا۔ | {{اصلی|شیعہ ائمہ کے بارے میں کتابوں کی فهرست}} | ||
شیعہ ائمہ کے حالات اور فضائل پر مشتمل متعدد کتابیں شیعہ اور اہل سنت نے لکھی ہیں۔ | |||
=== شیعہ کتابیں === | |||
شیعہ علما کی طرف سے شیعہ ائمہ کے سوانح حیات اور ان کے فضائل کے بارے میں لکھی جانے والی بعض کتابیں درج ذیل ہیں: | |||
# [[دلائل الامامة (کتاب)|دلائل الامامة]]، جو [[محمد بن جریر طبری صغیر]] (متوفی ۳۱۰ھ) سے منسوب ہے۔ یہ کتاب حضرت فاطمہؑ اور ائمہؑ کی حالات زندگی، [[معجزه|معجزات]] اور فضائل کے بارے میں عربی زبان میں لکھی گئی ہے۔ | |||
# [[الارشاد فی معرفة حجج الله علی العباد (کتاب)|اَلْإرْشاد فی مَعْرفة حُجَجِ الله عَلَی الْعِباد]]، یہ کتاب شیعہ فقیہ اور متکلم شیخ مفید (متوفی 413ھ) کی کلامی اور تاریخی کتاب ہے جو عربی میں لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب روایات کی رو سے ائمہ کی حالات زندگی، اور فضائل پر مشتمل ہے۔ جسے سید صفدر حسین نجفی نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ | |||
# [[مناقب آل ابیطالب (کتاب)|مَناقِبُ آلِ اَبیطالب]]، عربی زبان میں فضائل [[چهارده معصوم|چهارده معصوم(ع)]] پر مشتمل [[ابنشهرآشوب|ابنشهر آشوب مازندرانی]] (متوفی ۵۸۸ھ) کی کتاب ہے۔ | |||
# [[اعلام الوری باعلام الهدی (کتاب)|إعلامُ الوَریٰ بأعلامِ الهدیٰ]] یہ کتاب پیغمبر اکرمؑ اور چہاردہ معصومینؑ کی سیرت اور حالات زندگی کے بارے میں [[فضل بن حسن طبرسی |فضل بن حسن طبرسی]] (متوفی ۵۴۸ھ) نے لکھی ہے۔ | |||
# [[کشف الغمة فی معرفة الائمة (کتاب)|کَشْفُ الغُمَّة فی مَعْرِفَةِ الأئمّة(ع)]]، عربی زبان میں چہاردہ معصومین کی حالات زندگی اور فضائل کے بارے میں [[علی بن عیسی اربلی]] (متوفی ۶۹۲ھ) کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ | |||
# [[روضة الواعظین و بصیرة المتعظین (کتاب)|رَوضَةُ الْواعِظین وَ بَصیرَةُ الْمُتَّعِظین]] بقلم [[محمد بن حسن فتال نیشابوری|فتال نیشابوری]] (متوفی ۵۰۸ھ)۔ یہ کتاب پیغمبر اکرمؐ اور اہل بیتؑ کی سوانح حیات کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ | |||
# [[جلاء العیون (کتاب)|جَلاءُ العُیون]] [[علامہ محمدباقر مجلسی]](۱۰۳۷ھ-۱۱۱۰ھ) کی فارسی میں لکھی گئی ایک کتاب ہے جس میں 14 باب ہیں جو چہاردہ معصومین کی حالات زندگی بیان کرتی ہے۔ | |||
# [[منتهی الآمال فی تواریخ النبی و الآل (کتاب)|مُنْتَهَى ألآمال فی تَواريخِ ألنَّبی وَ ألْآل]] جسے [[شیخ عباس قمی |شیخ عباس قمی]] (۱۲۹۴-۱۳۵۹ھ) نے چہاردہ معصومینؑ کی زندگی کو تفصیل سے بیان کیا ہے اس کتاب کو احسن المقال کے نام سے سید صفدر حسین نجفی نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ | |||
=== اہل سنت کتابیں === | |||
سطور بالا کے علاوہ، [[اہل سنت]] کے حلقوں میں بھی ائمہؑ کی شخصیت کا ذکر نہایت عزت و احترام کے ساتھ کیا جاتا تھا اور یہی احترام کبھی ان کے فضائل میں کسی کتاب کی تالیف کے اسباب فراہم کرتا تھا۔ | |||
[[اہل سنت]] کے ہاں فضائل [[اہل بیت]]ؑ میں تالیف ہونے والی کتب کی تعداد کم نہیں ہے۔ اس سلسلے میں مؤلفین کے لئے ایک الہام بخش اثر، "ابوالفضل یحیی بن سلامہ حصکفی (متوفٰی سنہ 551 یا 553 ہجری) کا قصیدہ ہے جس میں تمام ائمۂ طاہرین کے نام لے کر ان کی مدح کی گئی ہے۔<ref>دیکھیں: سبط ابن جوزی، تذکرة خواص الامة فی خصائص الائمة، 365- 367۔</ref>۔<ref>ابن طولون، [[الشذرات الذهبیه]] یا الائمه الاثنا عشر، 40-43۔</ref> | [[اہل سنت]] کے ہاں فضائل [[اہل بیت]]ؑ میں تالیف ہونے والی کتب کی تعداد کم نہیں ہے۔ اس سلسلے میں مؤلفین کے لئے ایک الہام بخش اثر، "ابوالفضل یحیی بن سلامہ حصکفی (متوفٰی سنہ 551 یا 553 ہجری) کا قصیدہ ہے جس میں تمام ائمۂ طاہرین کے نام لے کر ان کی مدح کی گئی ہے۔<ref>دیکھیں: سبط ابن جوزی، تذکرة خواص الامة فی خصائص الائمة، 365- 367۔</ref>۔<ref>ابن طولون، [[الشذرات الذهبیه]] یا الائمه الاثنا عشر، 40-43۔</ref> |