"قمری مہینے" کے نسخوں کے درمیان فرق
←قمری مہینے علم نجوم کی روشنی میں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
سطر 62: | سطر 62: | ||
==قمری مہینے علم نجوم کی روشنی میں== | ==قمری مہینے علم نجوم کی روشنی میں== | ||
[[File:فاز ماه.gif|border|300px|left]] | [[File:فاز ماه.gif|border|300px|left]] | ||
علم نجوم کی رو سے ہر قمری مہینہ چاند کی ایک خاص حالت کے ساتھ شروع ہوتا هے جسے نئی چاند (چاند اور سورج کا موازنہ) کہا جاتا ہے۔ اس حالت میں چاند زمین اور سورج کے درمیان اس طرح واقع ہوتا ہے کہ زمین پر اس کا نورانی حصہ بالکل اس طرف ہے جو ہمیں دکھائی نہیں دیتا۔ ایک یا دو دن بعد چاند سورج سے تھوڑا دور ہوتا ہے اور چاند رات کی شکل میں دکھائی دینا شروع ہوتا ہے۔ دو متوالی چاند کے فاصلے کو کریسنٹ سائیکل کہا جاتا ہے۔ قمری مہینے کے تمام ایام 29 دن، 12 گھنٹے، 44 منٹ اور 3 سیکنڈ ہوتے ہیں۔ اسی طرح تمام قمری سالوں کے ایام بھی برابر یعنی 354.3670834 دن کے ہوتے ہیں۔ کیلینڈر میں اعداد کو اعشاری حالت میں لکھنے میں دشواری کے پیش نظر مجبوری کی حالت میں مہینوں کو 29 یا 30 دن کا حساب کرتے ہیں اور یہی دو قمری مہینوں کے درمیان اختلاف کا باعث ہے۔<ref>نگرشی بر تقویم قمری و رؤیت هلال ماه، تقی عدالتی، مجله فقه، شماره ۲، زمستان ۱۳۷۳، ص۳۰۵</ref> [[حکم شرعی|شرعی حکم]] کے مطابق اگر مہینے کی 29 ویں تاریخ کے شام کو چاند نظر آئے مہینہ ختم ہوتا ہے اور اگلے دن دوسرے مہینے کی پہلی تاریخ ہوگی لیکن اگر 29 تاریخ کو چاند نظر نہ آیا تو مہینہ 30 دن کا ہو گا۔<ref>[http://www.ugcs.ir/index.php?option=com_content&task=view&id=344&Itemid=1مقاله بررسی وضعیت رؤیت پذیری هلال ماه، امیر حسن زاده]</ref> | |||
فقہی اعتبار سے محسباتی چاند معتبر نہیں بلکہ فقہا چاند دیکھنے کو معتبر سمجھتے ہیں۔<ref>[http://islamquest.net/fa/archive/question/fa2479 اسلام کوئست]</ref> | |||
چونکہ ہر جگہ ایک مقررہ وقت میں چاند دیکھنا امکان پذیر نہیں ہوتا اس بنا پر زمین کے مختلف مقامات پر چاند دیکھنے کا وقت مختلف ہوگا (زیادہ سے زیادہ ایک دن)۔ نجومی اعتبار سے پے در پے زیادہ سے زیادہ 4 مہینے 30 دن اور 3 مہینے 29 دن کے ہونا امکان پذیر ہے۔<ref>نگرشی بر تقویم قمری و رؤیت هلال ماه، تقی عدالتی، مجله فقه، شماره ۲، زمستان ۱۳۷۳، ص۳۰۹</ref> | |||
== اختلاف | ==مختلف ممالک کے قمری کیلنڈر میں اختلاف== | ||
<!-- | |||
اختلاف در شروع ماه در تقویم قمری کشورهای مختلف، ناشی از یکی از عوامل زیر است:<ref>[http://daftarmags.ir/Journal/Text/Rahtooshe/Article/index.aspx?JournalNumber=102&ArticleNumber=29204 مقاله استهلال و نظرات فقهی پیرامون آن، مجله ره توشه، شماره ۱۰۲، شهریور ۱۳۹۰]</ref> | اختلاف در شروع ماه در تقویم قمری کشورهای مختلف، ناشی از یکی از عوامل زیر است:<ref>[http://daftarmags.ir/Journal/Text/Rahtooshe/Article/index.aspx?JournalNumber=102&ArticleNumber=29204 مقاله استهلال و نظرات فقهی پیرامون آن، مجله ره توشه، شماره ۱۰۲، شهریور ۱۳۹۰]</ref> | ||
# اوضاع جغرافیایی و جوّی | # اوضاع جغرافیایی و جوّی |