مندرجات کا رخ کریں

"مرزا سلامت علی دبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«==مرزا سلامت علی دبیر (شاعر)== '''مرزا سلامت علی دبیر''' (1875ء۔1803ء) ہندوستان کے مشہور و معروف شیعہ شاعر، مرثیہ نگار اور مرثیہ خواں ہیں۔ دبیر 1803ء کو دہلی میں پیدا ہوئے اور بچپنے میں لکھنو کی طرف ہجرت کی۔ ادبی دنیا میں دبیر کو بڑا مقام حاصل ہے۔ دبی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==مرزا سلامت علی دبیر (شاعر)==
{{خانہ معلومات زندگی نامہ
| عنوان = مرزا سلامت علی دبیر
| تصویر =MirzaDabeer.jpg
| اندازہ تصویر = 250px
| توضیح تصویر =
|نام = مرزا سلامت علی
|پورا نام =
|نام مستعار =
|لقب/کنیت = دبیر
|مذہب = شیعہ
|شہرت = مرثیہ نگار
|نسب =
|مشہور اقارب =
|تاریخ پیدائش = سنہ 1803ء
|جائے پیدائش = دہلی[[ہندوستان]]
|سکونت = لکھنؤ
|وفات = [[29 محرم]] 1292ھ([[10 مارچ]] 1875ء)  
|شہادت =
|آرامگاہ = لکھنؤ
|تعلیم =
|مادر علمی =
|اساتذہ = میر مظفر ضمیر
|شاگر =
|آثار = مجموعہ مرثیہ
|تخصص = شعر و ادب
|مہارت = مرثیہ نگاری
|پیشہ = مرثیہ گوئی
|سماجی خدمات =
|فعالیت =
|منصب =
|ایوارڈ =
|ویب سائٹ =  
|مرتبط =  
}}
 
'''مرزا سلامت علی دبیر''' (1875ء۔1803ء)  [[ہندوستان]] کے مشہور و معروف شیعہ شاعر، [[مرثیہ نگار]] اور مرثیہ خواں ہیں۔ دبیر 1803ء کو دہلی میں پیدا ہوئے اور بچپنے میں لکھنو کی طرف ہجرت کی۔ ادبی دنیا میں دبیر کو بڑا مقام حاصل ہے۔ دبیر  کا مرثیہ گوئی کی ترویج میں بڑا کردار ہے۔ دبیر نے مرثیہ کے علاوہ سلام، رباعی، قطعات اور غزلیات بھی لکھے ہیں۔ آپ نے 11 سال کی عمر میں شعر کہنا شروع کردیا ہے۔ دبیر نے 3000 سے زائد مرثیے لکھے۔ بغیر نقطہ کے ایک مرثیہ بھی دبیر کی میراث میں ملتا ہے۔ آپ کے شعری کلام پر مشتمل متعدد کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ دبیر 72 سال کی عمر میں 1875 عیسوی کو لکھنو میں وفات پاگئے۔ اور اپنے گھر پر دفن ہوئے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,079

ترامیم