مندرجات کا رخ کریں

"سید محمد دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:
| متفرقات              =
| متفرقات              =
}}
}}
'''سید محمد دہلوی''' (1391-1317 ھ) کا شمار [[پاکستان]] کے علماء خطباء اور مصنفین میں ہوتا ہے۔ [[برصغیر]] میں آپ خطیب اعظم سے جانے جاتے ہیں۔ [[سنہ 1950ء]] کو [[پاکستان]] کی طرف [[ہجرت]] کی۔ طلبہ ہاسٹل، یتیم خانے اور لائبریریاں آپ کی سماجی خدمات میں شمار ہوتی ہیں۔ [[جنوری]] [[سنہ 1964 عیسوی|سنہ 1964ء]] کو پاکستان میں پہلا شیعہ اجتماعی پلیٹ فارم [[شیعہ مطالبات کمیٹی]] اور [[مجلس علمائے شیعہ پاکستان]] اور آپ سربراہ منتخب ہوئے۔ کئی تالیفات کی ہیں لیکن ان میں سے صرف ایک دستیاب ہے۔ شیعہ مطالبات کو حل کرانے میں کلیدی کردار رہا۔
'''سید محمد دہلوی''' <small>(1391-1317 ھ)</small> کا شمار [[پاکستان]] کے علماء، خطباء اور مصنفین میں ہوتا ہے۔ [[برصغیر]] میں آپ خطیب اعظم سے جانے جاتے ہیں۔ [[سنہ 1950ء]] کو [[پاکستان]] کی طرف [[ہجرت]] کی۔ طلبہ ہاسٹل، یتیم خانے اور لائبریریوں کی تعمیر آپ کی سماجی خدمات میں شمار ہوتی ہیں۔ [[جنوری]] [[سنہ 1964 عیسوی|1964ء]] کو پاکستان میں پہلا شیعہ اجتماعی پلیٹ فارم [[شیعہ مطالبات کمیٹی]] اور [[مجلس علمائے شیعہ پاکستان]] کی بنیاد رکھی اور آپ اس کے سربراہ منتخب ہوئے۔ آپ متعدد تالیفات کے مالک تھے لیکن ان میں سے صرف ایک دستیاب ہے۔ شیعہ مطالبات کو حل کرانے میں آپ کا کلیدی کردار رہا۔


==سوانح عمری==
==سوانح عمری==
confirmed، templateeditor
7,530

ترامیم