گمنام صارف
"حضرت اسحاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←متعقلہ صفحات) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
'''حضرت اِسْحاق''' خدا کے [[انبیاء]] میں سے ہیں جو [[حضرت ابراہیمؑ]] کے فرزند اور [[حضرت اسماعیل]] کے بھائی تھے۔ آپ [[بنی سرائیل]] کے جد امجد تھے اور [[حضرت یعقوب ]]، [[حضرت یوسف]]، [[حضرت داوود]]، [[حضرت سلیمان]] اور [[حضرت موسی]] جیسے متعدد انبیاء آپ کی نسل سے تھے۔ [[قرآن|قرآن کریم]] میں حضرت اسحاق اور آپ کی نبوت کا تذکرہ ہوا ہے۔ [[توریت]] اور بعض [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں حضرت اسحاق کو [[ذبیح اللہ]] کہا گیا ہے لیکن [[شیعہ]] عقائد کے مطابق حضرت ابراہیم کے دوسرے بیٹے حضرت اسماعیل ذبیح اللہ کے لقب سے مشہور ہیں۔ | '''حضرت اِسْحاق''' خدا کے [[انبیاء]] میں سے ہیں جو [[حضرت ابراہیمؑ]] کے فرزند اور [[حضرت اسماعیل]] کے بھائی تھے۔ آپ [[بنی سرائیل]] کے جد امجد تھے اور [[حضرت یعقوب ]]، [[حضرت یوسف]]، [[حضرت داوود]]، [[حضرت سلیمان]] اور [[حضرت موسی]] جیسے متعدد انبیاء آپ کی نسل سے تھے۔ [[قرآن|قرآن کریم]] میں حضرت اسحاق اور آپ کی نبوت کا تذکرہ ہوا ہے۔ [[توریت]] اور بعض [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں حضرت اسحاق کو [[ذبیح اللہ]] کہا گیا ہے لیکن [[شیعہ]] عقائد کے مطابق حضرت ابراہیم کے دوسرے بیٹے حضرت اسماعیل ذبیح اللہ کے لقب سے مشہور ہیں۔ | ||
جب حضرت اسحاق کی ولادت ہوئی تو ان کے والد | جب حضرت اسحاق کی ولادت ہوئی تو ان کے والد کی عمر 100 سال اور ان کی والدہ کی عمر 90 سال تھی، اور آپ کے والدین کو آپ کی ولادت کی بشارت دینے کا تذکرہ قرآن میں بھی آیا ہے۔ حضرت اسحاق اپنے بھائی حضرت اسماعیل کی وفات کے بعد [[نبوت]] کے منصب پر فائز ہوئے۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== |