"حضرت اسحاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{خانہ معلومات انبیاء | |||
| عنوان = حضرت اسحاق | |||
| تصویر = Ishagh.jpg | |||
| اندازہ تصویر = | |||
| تصویر کی وضاحت = [[الخلیل]]، حضرت اسحاق کا محل زندگی اور مدفن | |||
| ذاتی کوائف = | |||
| قرآنی نام = اسحاق | |||
| کتاب مقدس میں نام = | |||
| جائے پیدائش = [[فلسطین]] | |||
| محل زندگی = | |||
| مدفن =[[بیت المقدس]] | |||
| قوم کا نام = [[بنی اسرائیل]] | |||
| قبل از = [[حضرت یعقوب]] | |||
| بعذ از =[[حضرت اسماعیل]] | |||
| کتاب کا نام = | |||
| مشہوراقارب =[[حضرت ابراہیم]]، حضرت اسماعیل، حضرت یعقوب | |||
| معجزات = | |||
| ہم عصر پیغمبر = | |||
| پیروکار = | |||
| دین =یکتاپرستی | |||
| عمر =180 سال | |||
| دوران نبوت = | |||
| قرآن میں نام کا تکرار = 17 بار | |||
| مخالفین = | |||
| اہم واقعات = | |||
}} | |||
'''حضرت اِسْحاق''' خدا کے [[انبیاء]] میں سے ہیں جو [[حضرت ابراہیمؑ]] کے فرزند اور [[حضرت اسماعیل]] کے بھائی تھے۔ آپ [[بنی سرائیل]] کے جد امجد تھے اور [[حضرت یعقوب ]]، [[حضرت داوود]]، [[حضرت سلیمان]]، [[حضرت یوسف]] اور [[حضرت موسی]] جیسے متعدد انبیاء آپ کی نسل سے تھے۔ [[قرآن|قرآن کریم]] میں حضرت اسحاق اور آپ کی نبوت کا تذکرہ ہوا ہے۔ [[توریت]] اور بعض [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں حضرت اسحاق کو [[ذبیح اللہ]] کہا گیا ہے لیکن [[شیعہ]] عقائد کے مطابق حضرت ابراہیم کے دوسرے بیٹے حضرت اسماعیل ذبیح اللہ کے لقب سے مشہور ہیں۔ | '''حضرت اِسْحاق''' خدا کے [[انبیاء]] میں سے ہیں جو [[حضرت ابراہیمؑ]] کے فرزند اور [[حضرت اسماعیل]] کے بھائی تھے۔ آپ [[بنی سرائیل]] کے جد امجد تھے اور [[حضرت یعقوب ]]، [[حضرت داوود]]، [[حضرت سلیمان]]، [[حضرت یوسف]] اور [[حضرت موسی]] جیسے متعدد انبیاء آپ کی نسل سے تھے۔ [[قرآن|قرآن کریم]] میں حضرت اسحاق اور آپ کی نبوت کا تذکرہ ہوا ہے۔ [[توریت]] اور بعض [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں حضرت اسحاق کو [[ذبیح اللہ]] کہا گیا ہے لیکن [[شیعہ]] عقائد کے مطابق حضرت ابراہیم کے دوسرے بیٹے حضرت اسماعیل ذبیح اللہ کے لقب سے مشہور ہیں۔ | ||
جب حضرت اسحاق کی ولادت ہوئی تو ان کے والد ماجد کی عمر 100 سال اور ان کی والدہ ماجدہ کی عمر 90 سال تھی، اور آپ کے والدین کو آپ کی ولادت کی بشارت دینے کا تذکرہ قرآن میس بھی آیا ہے۔ حضرت اسحاق اپنے بھائی حضرت اسماعیل کی وفات کے بعد [[نبوت]] کے منصب پر فائز ہوئے۔ | جب حضرت اسحاق کی ولادت ہوئی تو ان کے والد ماجد کی عمر 100 سال اور ان کی والدہ ماجدہ کی عمر 90 سال تھی، اور آپ کے والدین کو آپ کی ولادت کی بشارت دینے کا تذکرہ قرآن میس بھی آیا ہے۔ حضرت اسحاق اپنے بھائی حضرت اسماعیل کی وفات کے بعد [[نبوت]] کے منصب پر فائز ہوئے۔ |