گمنام صارف
"ہند بنت عتبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زندگی نامہ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
ابتداء میں ہند نے حفص بن مغیرہ مخزومی سے شادی کی تھی <ref>ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۲۹۳۔</ref> جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام أبان تھا<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> لیکن کچھ مدت بعد انہیں طلاق ہوگئی۔<ref>الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۱۵ق، ج۲۵، ص۶۹۔</ref> حفص سے جدائی کے بعد بغیر مشورت کے انہیں حفص کی زوجیت میں دینے پر انہوں نے اپنے والد کی ملامت کی۔<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۴۔</ref> اس کے بعد انہوں نے [[ابو سفیان]] سے شادی کی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> ابو سفیان سے ان کے دو بیٹے [[معاویۃ بن ابی سفیان|معاویہ]] اور عتبہ<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ۱۴۰۲ق، ج۲۷، ص۱۸۰۔</ref> اور دو بیٹیاں جویریہ اور ام الحکم<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۵۔</ref> پیدا ہوئیں۔ [[اہل سنت]] تاریخ دان ذہبی کے مطابق ابو سفیان نے بھی آخری عمر میں انہیں طلاق دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref> [[خلیفہ دوم]] کے دور میں [[بیت المال]] سے چار ہزار درہم [[قرضہ]] لے کر تجارت شروع کی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref> | ابتداء میں ہند نے حفص بن مغیرہ مخزومی سے شادی کی تھی <ref>ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۲۹۳۔</ref> جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام أبان تھا<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> لیکن کچھ مدت بعد انہیں طلاق ہوگئی۔<ref>الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۱۵ق، ج۲۵، ص۶۹۔</ref> حفص سے جدائی کے بعد بغیر مشورت کے انہیں حفص کی زوجیت میں دینے پر انہوں نے اپنے والد کی ملامت کی۔<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۴۔</ref> اس کے بعد انہوں نے [[ابو سفیان]] سے شادی کی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۸، ص۱۸۷۔</ref> ابو سفیان سے ان کے دو بیٹے [[معاویۃ بن ابی سفیان|معاویہ]] اور عتبہ<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ۱۴۰۲ق، ج۲۷، ص۱۸۰۔</ref> اور دو بیٹیاں جویریہ اور ام الحکم<ref>بلاذری، أنساب الأشراف، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۵۔</ref> پیدا ہوئیں۔ [[اہل سنت]] تاریخ دان ذہبی کے مطابق ابو سفیان نے بھی آخری عمر میں انہیں طلاق دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref> [[خلیفہ دوم]] کے دور میں [[بیت المال]] سے چار ہزار درہم [[قرضہ]] لے کر تجارت شروع کی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۲۹۹۔</ref> | ||
ابن جوزی ان کی تاریخ وفات کو خلیفہ دوم کے دور میں سنہ 14 ہجری قرار دیتے ہیں<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۶۔</ref> جبکہ ابن حجر عسقلانی کے مطابق وہ [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے دور خلافت میں وفات پائی ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۳۴۷۔</ref> | ابن جوزی ان کی تاریخ وفات کو خلیفہ دوم کے دور میں [[سنہ 14 ہجری]] قرار دیتے ہیں<ref>سبط بن جوزی، مرآۃ الزمان فی تواریخ الأعیان، ۱۴۳۴ق، ج۵، ص۲۰۶۔</ref> جبکہ ابن حجر عسقلانی کے مطابق وہ [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے دور خلافت میں وفات پائی ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۳۴۷۔</ref> | ||
==جنگ احد میں شمولیت== | ==جنگ احد میں شمولیت== |