confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,753
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
مسعودی نے [[مروج الذهب و معادن الجوهر (کتاب)|مروج الذهب]] میں تصریح کی ہے کہ عرم کے ڈیم کا رقبہ تقریباً 22 کلومیٹر تھا۔<ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۶۱.</ref>یہ ڈیم مَأرَب یا عَرِم ڈیم سے مشہور تھا۔<ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان، ۱۴۰۸ق، ج۱۶، ص۶۰؛ طبرسی، مجمع البیان، ۱۴۰۶ش، ج۸، ص۶۰۶.</ref> مسعودی نے لقمان بن عاد بن عاد کو یہ ڈیم بنانے کی نسبت دی ہے۔<ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۶۱.</ref> جبکہ [[ابوالفتوح رازی]] نے [[ملکه سبا|ملکه بلقیس]] کو اس کا بانی قرار دیا ہے۔<ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان، ۱۴۰۸ق، ج۱۶، ص۶۰.</ref> | مسعودی نے [[مروج الذهب و معادن الجوهر (کتاب)|مروج الذهب]] میں تصریح کی ہے کہ عرم کے ڈیم کا رقبہ تقریباً 22 کلومیٹر تھا۔<ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۶۱.</ref>یہ ڈیم مَأرَب یا عَرِم ڈیم سے مشہور تھا۔<ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان، ۱۴۰۸ق، ج۱۶، ص۶۰؛ طبرسی، مجمع البیان، ۱۴۰۶ش، ج۸، ص۶۰۶.</ref> مسعودی نے لقمان بن عاد بن عاد کو یہ ڈیم بنانے کی نسبت دی ہے۔<ref>مسعودی، مروج الذهب، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۱۶۱.</ref> جبکہ [[ابوالفتوح رازی]] نے [[ملکه سبا|ملکه بلقیس]] کو اس کا بانی قرار دیا ہے۔<ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان، ۱۴۰۸ق، ج۱۶، ص۶۰.</ref> | ||
احتمالات | عَرِم لفظ کے معنی میں مختلف احتمالات ذکر ہوئی ہیں؛ منجملہ، ایسے سیلاب کا نام ہے جو شہر کی ویرانی کا باعث بنا ہے۔<ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان، ۱۴۰۸ق، ج۱۷، ص۶۰.</ref> یا اس شدید بارش کا نام ہے جو سیلاب کا باعث بنے،<ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان، ۱۴۰۸ق، ج۱۶، ص۶۰.</ref> یا ڈیم کا نام ہے جسے قوم سباء نے تعمیر کیا تھا۔<ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان، ۱۴۰۸ق، ج۱۶، ص۶۰.</ref>اسی طرح عرم اس چوہے کا نام قرار دیا گیا ہے جو مارب ڈیم ٹوٹنے کا باعث بنا۔<ref>ابوالفتوح رازی، روض الجنان، ۱۴۰۸ق، ج۱۶، ص۶۰.</ref>ایک اور احتمال بھی اس بارے میں دیا گیا ہے کہ عرم اس سرخ پانی کا نام ہے جو اللہ تعالی کی طرف سے عذاب کی صورت میں قوم سباء پر نازل ہوا تھا۔<ref>بلاغی، حجة التفاسیر، ۱۳۸۶ش، ج۱، ص۱۴۶.</ref> | ||
== اشاره قرآن == | == اشاره قرآن == |