"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(+ زمرہ:تصحیح شدہ مقالے (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | |||
'''جماع'''، انسان کے کسی دوسرے انسان یا حیوان کے ساتھ ملاپ کو کہتے ہیں۔ اسلامی [[فقہ]] میں جماع، مواقعہ، وطی اور دخول جیسے الفاظ کو جنسی ملاپ کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ فقہی مسائل میں جماع کے [[احکام]] کے بارے میں بہت سے مطالب پر بحث کی جاتی ہے اور اس سے مراد ایسا جنسی ملاپ ہے کہ جس میں حد اقل مقام ختنہ تک دخول کیا گیا ہو۔ | '''جماع'''، انسان کے کسی دوسرے انسان یا حیوان کے ساتھ ملاپ کو کہتے ہیں۔ اسلامی [[فقہ]] میں جماع، مواقعہ، وطی اور دخول جیسے الفاظ کو جنسی ملاپ کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ فقہی مسائل میں جماع کے [[احکام]] کے بارے میں بہت سے مطالب پر بحث کی جاتی ہے اور اس سے مراد ایسا جنسی ملاپ ہے کہ جس میں حد اقل مقام ختنہ تک دخول کیا گیا ہو۔ | ||
[[فقہا]] نے جنسی ملاپ کو تین قسموں [[حلال]] جیسے [[ازدواج]]، [[حرام]] جیسے [[زنا]] اور مشتبہ میں تقسیم کیا ہے اور ان میں سے ہر ایک کیلئے مختلف احکام بیان کیے جاتے ہیں۔ ان کے [[فتویٰ|فتاویٰ]] کے مطابق جنسی ملاپ خواہ آگے سے ہو یا پیچھے سے، یہ [[جنابت]] کا موجب ہے اور اس سے پاکی حاصل کرنے کیلئے [[غسل جنابت]] کرنا ضروری ہے۔ | [[فقہا]] نے جنسی ملاپ کو تین قسموں [[حلال]] جیسے [[ازدواج]]، [[حرام]] جیسے [[زنا]] اور مشتبہ میں تقسیم کیا ہے اور ان میں سے ہر ایک کیلئے مختلف احکام بیان کیے جاتے ہیں۔ ان کے [[فتویٰ|فتاویٰ]] کے مطابق جنسی ملاپ خواہ آگے سے ہو یا پیچھے سے، یہ [[جنابت]] کا موجب ہے اور اس سے پاکی حاصل کرنے کیلئے [[غسل جنابت]] کرنا ضروری ہے۔ |