مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 1,229: سطر 1,229:
مفصل مضامین ''[[محکم و متشابہ]]، [[تأویل]] و [[راسخون فی العلم]]
مفصل مضامین ''[[محکم و متشابہ]]، [[تأویل]] و [[راسخون فی العلم]]

"محکم" اِحکام سے ہے اور اس کے معنی "إتقان" کے ہیں اور "کلمۂ محکمہ" اور "آیت محکمہ" سے مراد وہ کلمہ اور آیت ہے جس کے معنی واضح ہیں اور یہ کلمہ یا آیت ذومعانی اور مبہم نہیں ہے؛ اور [[راغب اصفہانی]] کے بقول "ان میں لفظ اور معنی کے لحاظ سے کسی شبہے کی گنجائش نہیں ہے"، جیسے: تشریعِ احکام کی آیات "[[آیات الاحکام]]" اور قرآنی مواعظ، آداب و اخلاقیا سے متعلق آیات۔ متشابہ "تشابہ" سے ہے۔ تشابہ کے معنی ایک جیسے ہونے اور ایک دوسرے کے مانند ہونے کے ہیں۔ تشابہ شبہہ اور اشتباہ کی جڑ اور مادہ ایک ہے۔ [[راغب]] کے بقول "متشابہ آیت وہ ہے جس کا ظاہر اس کے باطن کو بیان نہیں کرتا"۔  "[[شیخ طوسی]]" کہتے ہیں: "محکم وہ ہے جس کی مراد اس کے وضوح کی بنا پر، کسی بیرونی دلیل یا قرینے کے بغیر،  صرف اس کے ظاہر کی طرف توجہ کرکے، سمجھی جاسکے... اور متشابہ وہ ہے کہ اس کے ظاہر کو توجہ دینے سے اس کی اصل مراد کا ادراک نہ کیا جاسکے مگر یہ کہ کسی بیرونی قرینے (اور نشانی) کو اس سے ملادیا جائے جو اس کی مراد و معنی کو واضح کردے۔<ref>تبیان، ذیل تفسیر آیه 7 سورہ آل عمران؛ بحوالۂ خرمشاهی، دانشنامه قرآن...، ج2، ص1637-1638۔</ref>
"محکم" اِحکام سے ہے اور اس کے معنی "إتقان" کے ہیں اور "کلمۂ محکمہ" اور "آیت محکمہ" سے مراد وہ کلمہ اور آیت ہے جس کے معنی واضح ہیں اور یہ کلمہ یا آیت ذومعانی اور مبہم نہیں ہے؛ اور [[راغب اصفہانی]] کے بقول "ان میں لفظ اور معنی کے لحاظ سے کسی شک کی گنجائش نہیں ہے"، جیسے: تشریعِ احکام کی آیات "[[آیات الاحکام]]" اور قرآنی مواعظ، آداب و اخلاقیا سے متعلق آیات۔ متشابہ "تشابہ" سے ہے۔ تشابہ کے معنی ایک جیسے ہونے اور ایک دوسرے کے مانند ہونے کے ہیں۔ تشابہ شبہہ اور اشتباہ کی جڑ اور مادہ ایک ہے۔ [[راغب]] کے بقول "متشابہ آیت وہ ہے جس کا ظاہر اس کے باطن کو بیان نہیں کرتا"۔  "[[شیخ طوسی]]" کہتے ہیں: "محکم وہ ہے جس کی مراد اس کے وضوح کی بنا پر، کسی بیرونی دلیل یا قرینے کے بغیر،  صرف اس کے ظاہر کی طرف توجہ کرکے، سمجھی جاسکے... اور متشابہ وہ ہے کہ اس کے ظاہر کو توجہ دینے سے اس کی اصل مراد کا ادراک نہ کیا جاسکے مگر یہ کہ کسی بیرونی قرینے (اور نشانی) کو اس سے ملادیا جائے جو اس کی مراد و معنی کو واضح کردے۔<ref>تبیان، ذیل تفسیر آیه 7 سورہ آل عمران؛ بحوالۂ خرمشاهی، دانشنامه قرآن...، ج2، ص1637-1638۔</ref>

بالفاظ دیگر، متشابہ وہ لفظ ہے جس میں معانی کی ایسی مختلف صورتوں کا احتمال پایا جاتا ہے جن کو شک و شبہے کا سامنا ہو چنانچہ یہ لفظ تاویل کا محتاج ہے اور وہ صحیح تاویل کے قابل بھی ہے اور فاسد و غلط تاویل کے قابل بھی۔ خلقت (یعنی انسانوں، آسمانوں، تقدیر و صفات و افعال پروردگار) کی اکثر آیات کریمہ<ref>التمهید، ج8/3؛ بحوالۂ خرمشاهی، دانشنامه قرآن...، ج2، ص1638۔</ref> اور آیات قرآنی کی عظيم اکثریت محکم اور قلیل آیات قرآنی (تقریبا 200 آیات)<ref>التمهید، ج14/3؛ بحوالۂ خرمشاهی، دانشنامه قرآن...، ج2، ص1638۔</ref> متشابہ ہیں۔

گمنام صارف