2 مئی
اپریل | مئی | جون | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
2 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 122 واں دن ہے۔
- ایران میں یوم اساتذہ منایا جاتا ہے
- 1930ء۔ وفات شیخ حسین رشتی نجفی (3 ذی الحجہ 1348ھ)
- 1980ء۔ شہادت سید حسن شیرازی (16 جمادی الثانی 1400ھ)
- 1986ء۔ سنیان حسانی یوگوسلاویا کے پہلے مسلمان صدر کے عنوان سے انتخاب
- 2013ء۔ شام میں وہابیوں کے ہاتھوں حجر بن عدی کے مقبرے کی تخریب